مولانا امجد خان صاحب کو امیر جے یوآئی پنجاب منتخب ہونے پہ مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔
محمد اکرام کھرل
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات جمعیۃ طلباء اسلام پاکستان
خاک مجھ میں کمال رکھا ہے اے خدا تو نے سنبھال رکھا ہے
میرے عیبوں پر ڈال کے پردہ مج�� کو اچھوں میں ڈال رکھا ہے اور اپنی ہستی سے کر کے وابستہ ہر مصیبت کو ٹال رکھا ہے میں تو کب کا مٹ گیا ہوتا تیری رحمت نے پال رکھا ہے