چوآسیدن شاہ نواحی قصبہ ڈنڈوت میں عمران نامی شخص کے گھر عکس علم باب الحوائج حضرت عباس علمدار علیہ السلام ظاہر ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر ایکشن لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کاشف ذوالفقار نے ایس ایچ او چوآسیدن شاہ کو ڈنڈوت جا کر معاملے
1
`نظرِ بد سے بچنے کی مسنون دعا!`
*أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ*
"میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کے پورے پورے کلمات کے ذریعے ہر ایک شیطان سے اور ہر زہریلے جانور سے اور ہر نقصان پہنچانے والی نظرِ بد سے" آمین❤️
*(صحیح بخاری: 3371)*
عربی زبان کا ایک قول ہے: "زمین خریدنے پر آپ دو سال بھوکے رہیں گے مگر باقی عمر پیٹ بھر کے کھائیں گے زمین بیچنے پر آپ دو سال پیٹ بھر کے کھائیں گے مگر باقی عمر بھوکے رہیں گے"