آل سعود دراصل اسرائیل کی آل یہود سے
زیادہ ظالم اور سفاک ہیں انکا مکروح چہرہ عالم اسلام کے سامنے زیادہ سے زیادہ آشکار ہونا چاہیے اور انکو مکہ کے پیچھے چپھنے کی اجازت ہر گز نہیں ہونی چاہیے
A moment to remember: Martyred President Ebrahim Raisi addressing the 78th UN General Assembly
"(Quran) will never burn. It is eternal, as long as the earth is earth and time is time; it remains. The fire of insult and distortion will never prevail against the truth"
Death in the path of Allah is the highest of our aspirations. Imam Ali (AS): “Which of my two days should I fear, the day on which it has not been decreed, or the day on which it has been decreed?
My heart cries silently with tears of blood whenever I remember the dreams I had with him. Whenever I see two people getting married and finding the love they wished for, I remember my own dream of nikah with him..!! ❤️🩹🙁
فرمانِ امیر المومنین ع :
اے لوگو! موت نہ مقیم سے چھوٹتی ہے اور نہ بھاگنے والا اسے عاجز کر سکتا ہے۔ جو قتل نہیں کیا جائے گا، وہ بھی مرے گا، اور بہترین موت قتل ہونا ہے۔
پاکستان کےاہل تشیع تعلیم یافتہ اور وطن سے محبت کرنے والی کمیونٹی ہے۔ایسی وجہ سے ڈاکٹرز، انجینئرز، وکلا اور آفیسرز میں ان کی بڑی تعداد ہے۔جلوس امام بارگاہوں میں دھماکے سہنے کےباوجود کبھی پاکستان کےخلاف نہیں بولے، ہمیشہ قانون اور آئین کی بات کی پاکستان کے اہل تشیع پاکستان کا فخر ہے
رعایت اللہ فاروقی کا دلچسپ تجزیہ
2014ء سے قبل مشرق وسطی کا سیاسی منظر یہ تھا کہ عملا خطے کی بالا دست قوت اسرائیل تھا
اور اسرائیل اپنے لئے واحد چیلنج ایران کو سمجھتا تھا
خطے میں امریکہ کو بہت سے اڈے دے اور دلوا کر سعودی عرب کا موقف تھا
"ہم عرب ورلڈ کے قائد کی حیثیت سے قوت کا تیسرا مرکز ہیں"
پھر آیا محمد بن سلمان
جس نے سوچا ہم طاقت تو ہیں مگر طاقت کے مظاہرے نہیں کر رہے
یعنی اس پر اس سرائیکی قاری والی کیفیت طاری ہوگئی جس کا کسی کو کوٹنے کو دل کرے تو کسی شاگرد سے چلا کر کہتا ہے
"ادھر آ خبیثا ! منزل سنا !! ! !"
سو محمد بن سلمان نے قطر سے کہا چل پتر منزل سنا !
یوں اس نے طاقت کے مظاہرے کے لئے قطر کے ساتھ تعلقات بگاڑ کر اس کی ایک طرح سے ناکہ بندی کردی
قطر سعودی عرب کے اس نام نہاد "عرب ورلڈ" کا ہی ملک تھا جس کا سعودی خود کو قائد بتاتے تھے
یعنی خلیج تعاون کونسل کے 6 میں سے ایک ملک کو دشمن بنا لیا گیا
اس کے بعد رخ کیا گیا یمن کا !
یہاں کہانی پہلے دلچسپ پھر مضحکہ خیز ہوجاتی ہے
اگر آپ کسی عرب سے پوچھیں
"خلیج تعاون کونسل میں صرف چھ ممالک کیوں ہیں ؟ باقی عرب ممالک کیوں نہیں ؟"
تو جواب آئے گا
"یہ چھ ممالک اصلی عرب ہیں، باقی ملاوٹی عرب ہیں"
اور پھر وہ تجسس بھری نظروں سے آپ کو تکے گا کہ آپ کہیں "اندر کی بات" جانتے تو نہیں ؟
اندر کی بات یہ ہے عرب قوم کی سب سے ٹاپ نسل کو
"العرب العاربہ"
کہا جاتا ہے جس کا ترجمہ ہے "اصل عرب" اور یہ اصطلاح یمنی عربوں کے لئے استعمال ہوتی ہے
کیا آپ جانتے ہیں، یمن ہی عرب قوم کی جنم بھومی ہے ؟
اب سوال یہ پیدا ہوجاتا ہے کہ خود کو اصلی عرب کہنے والے چھ ممالک نے اپنی ماں یمن کو خلیج تعاون کونسل میں کیوں شامل نہیں کیا ؟
اس کی تین وجوہات ہیں
٭ اماں جان کے پاس تیل کے بڑے کنویں نہیں ہیں
٭ اماں جان شدید غربت کا شکار ہیں
٭ اماں جان کے ہاں بادشاہت کی بجائے جمہوری نظام ہے
مگر یمن پر چڑھائی کرکے بھی محمد بن سلمان کی تسکین نہ ہوئی
سو اس نے عرب امارات سے بھی پنگا لے لیا
اور اس سے بھی کہہ دیا
"خبثا ! سبق سنا ! ! !"
یعنی خلیج تعاون کونسل کے چھ میں سے دو تگڑے ممالک سے پنگے
پھر شہزادے نے سوچا کہ طاقتور ملک کی ایک نشانی یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ سرحد پار موجود اپنے با اثر شہریوں کو بھی "خلاص" کرواتا ہے
یوں اس نے ترکی میں خشوگی والی لچ تل لی
اب تھوڑا فاسٹ فارورڈ کرتے ہیں اور سیدھا آتے ہیں آج کے سین کی جانب
شہزادے کے پاس تو صرف پرس تھا، پھدک تو یہ امریکی اڈوں کے زور پر رہا تھا
اور اڈے تو ایران نے وڑ دیئے !
یہ وہ موقع تھا جب شہزادے نے سوچا کہ اسے لالٹین پکڑ لینی چاہئے، اور غلام رسول یعنی پاکستان سے کہنا چاہئے
"چل غلام رسول تو شروع ہوجا"
غلام رسول نکلا ڈیڑھ شانڑاں، اس نے کہا
"صرف لالٹین اٹھانے سے بات نہیں بنے گی، ایک بندہ ٹانگیں اٹھانے کے لئے بھی چاہئے !"
شہزادے نے عثمانی صاحب یعنی ترکی کو یمن کی ٹانگیں اٹھانے کے لئے بلا لیا
اب شہزادہ کہہ رہا ہے
"یار خدا کا واسطہ منورنجن شروع کرو، میری لالٹین کا تیل ختم ہو رہا ہے"
جواب میں غلام رسول کہتا ہے
"کریں گے"
اور عثمانی صاحب کہتے ہیں
"اٹھائیں گے"
یعنی مستقبل بلکہ مستقبل بعید کے صیغے
"اٹھاتا ہوں/ کرتا ہوں"
کہنے کو کوئی بھی تیار نہیں !
سوال یہ ہے کہ غلام رسول اور عثمانی صاحب وہ کر کیوں نہیں رہے جو شہزادہ کروانا چاہتا ہے ؟
کیونکہ غلام رسول اور عثمانی صاحب جانتے ہیں کہ یمن عربوں کی ماں ہے اور
"مائیں سانجھی ہوتی ہیں"
#Yemen