Dr. Mahrang Baloch @MahrangBaloch_ has been arrested for simply speaking the truth. The truth about pain loss and injustice that has been ignored for years. She stood peacefully, bravely, with nothing but the voice of her people, and for that, she was silenced. The BYC activists raised no weapons, only words and yet they were treated like criminals. Is this really how you want to solve problems? By arresting those who speak by punishing those who ask for rights? If this is your idea of justice, then good luck to you. But remember, no matter how many you silence, the truth will keep rising. We demand the immediate release of Dr. Mahrang Baloch and all BYC activists. #stopbalochgenoside #ReleaseMahrangBaloch
I have willfully resigned from Suno TV due to unavoidable circumstances. I appreciate the overwhelming support and solidarity shown by everyone who spoke out on my behalf. I am grateful for your kindness and will express my thanks personally in due course.
🚨ضلع کھرمنگ بلتستان پاک ایران بارڈر پر بلتستان سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام کی گرفتاری اور نامعلوم مقام پر منتقلی کے خلاف کھرمنگ غندوس سے بڑی تعداد میں خواتین مظاہرین بھی کرگل روڈ پر پہنچ گئیں، گرفتاری کے خلاف عوام نے شاہراہ کرگل بلاک کر دیا ، احتجاج جاری ہے ۔
#لندن مظلومین #پاراچنار سے اظہار یکجہتی کے لیے کل بعد از نماز جمعہ پاکستان ہائی کمیشن لندن
کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا !
جس سے خطیب اہل بیت سید علی رضا رضوی نے خطاب کیا۔
#ParachinarDharna
آج 27 دسمبر ہے۔
بےنظیر بھٹوصاحبہ کی شہادت کا دن۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ انا للٰہ و انا الیہ راجعون۔
آج جب ہم ایک شہید وزیراعظم کی برسی منا رہے ہیں تو دوسرا وزیراعظم @ImranKhanPTI چار گولیاں کھا کر 500 دنوں سے بےگناہ جیل میں بند ہے۔ کب تک یہ نظام اپنے ہی وزرائے اعظم کو بلی چڑھاتا رہے گا۔ اس ملک کا مستقبل اگر جمہوریت میں ہےتوکیا وقت نہیں آگیا کہ تمام سیاسی قوتیں اکھٹی ہوں اور ایک فیصلہ کر لیں کہ اس ملک کو آئین کے مطابق چلانا ہے جہاں سیاستدان قائد اعظم کے وژن کے مطابق پالیسیاں بنائیں بیوروکریسی ان پالیسیوں کو جانفشانی سے نافذ العمل کرے عدلیہ آزاد اور غیر جانبدار فیصلے کرے اور فوج بارڈرز کی حفاظت کرے۔
عوام پاکستان سے ایک نئے عمرانی معاہدے کی توثیق اور ۱۹۷۳ کے آئین کی حقیقی روح پہ عمل کرنے کا وقت کیا نہیں آگیا ؟
حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ میں لکھا گیاکہ سیاست میں فوج کی مداخلت سے جو برائیاں جنم لیتی ہیں،وہ فوج کو زنگ لگا دیتی ہیں حکمران طبقے کو یہ رپورٹ ضرور پڑھنی چاہیے کیونکہ 1971ء میں پاکستان پر اعلانیہ مارشل لاء نافذ تھاآج پاکستان پر غیر اعلانیہ مارشل لا نافذ ہے https://t.co/oAkdkxedbh