بلکل یہ اثر 8 اپریل 2022 کی رات کے بعد سے مسلسل اور واضح طور پر نظر آ رہا ہے
اور اسی اثر کی وجہ سے آج پاکستان کے اپنے کسی بھی ہمسایہ سے تعلقات معمول پر نہیں ہیں
عمران خان صاحب سے اڈیالہ میں کئی بار خیبر پختونخواہ حکومت کے حوالے سے بات ہوئی۔ خان صاحب نے ہر بار کہا کہ عوام سے رشتے اور حکومت کے درمیان انتخاب کرنا ہو تو ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑے رہنا۔ بیساکھیوں کے ذریعے یا جبر کی گود میں بیٹھ کر حکومت کرنے والی جماعتوں کا حشر ہمارے سامنے ہے: مصنوعی فارم 47 کا اقتدار اور عوام کی دھتکار۔ خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کی حکومت کو عوام سے رشتہ نہ توڑنے کی وجہ سے سلب کیا گیا ہے۔ مایوسی کی کوئی وجہ نہیں۔ پارٹی کو ہر سطح پر اپنے اندرونی نظم اور اتحاد کو قائم رکھنا ہے۔ پولیٹیکل کمیٹی اور کور کمیٹی کو پارٹی کی رہنمائی کرنا ہے۔ مرکز اور صوبوں میں پارلیمانی پارٹیاں پارلیمان کے اندر پولیٹیکل کمیٹی اور کور کمیٹی کی طے کردہ پالیسی کے تحت کام کرتی رہیں گی۔ پاکستانی قوم عمران خان کے ��وام دوستی کے نظریے کے ساتھ کھڑی ہے۔
”بجلی کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں اور اب گیس کا بحران شروع ہو گیا، ایل پی جی کی قیمت 600 روپے فی کلو سے زیادہ ہے۔ پنجاب میں گندم کی سب سے بڑی ڈکیتی ہوئی ہے، 23 لاکھ ٹن گندم کہاں گئی ؟ کاروبار بند، مہنگا پٹرول اور ڈیزل کی وجہ سے لوگوں نے بسوں میں سفر کرنا ہی چھوڑ دیا ہے۔ تحریک انصاف کو ختم کرنے کے چکر میں اس رجیم نے ملکی اداروں کو ہی تباہ کرکے ��کھ دیا ہے۔“ سبی کاظمی
@SabeeKazmi786
بریکینگ نیوز 🚩🚩
ایران میں میٹینگ شروع محسن نقوی اور فیلڈ مارشل کی شکلیں بتا رہی ہیں ایران ڈٹ گیا ہے
فیلڈ مارشل کو کون سے بیماری ہے جو فیلڈ مارشل سیدھا نہیں بیٹھ سکتے؟؟
پاکستان میں امن کے لیے افغانستان کیساتھ مذاکرات کرنا شرک ، گناہ اور ملک دشمنی ہے لیکن سعودی عرب اور امریکہ کے لیے ایران کیساتھ بیٹھنا اور مذاکرات کا نمائندہ بننا حلال ہے؟
دنیا کی ساتویں بڑی فوج کے ادارے کا بھین چ چار سالوں سے یوتھے نے بکس نے کھولنے دیا بین کہ لو جنگ کدی جیتی نہیں الیکشن کی بچے ہو انڈیا نے پانی بند کیا تو سانس روک دیں گے بن کے لو شلوار پہلے بچو
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of the Army Staff & Chief of Defence Forces (COAS & CDF) is visiting Tehran, Iran for an official visit.
امن کے نوبل انعام کا اصل حقدار صرف ہمارا"سیدزادہ فیلڈ مارشل"ہے
جتنی اس بابے"محسن رضائی"کی آکڑ ہے اس کو برداشت بھی کرنا اور پھر
عالمی امن،مسلمان ممالک کے بھائی چارے کے لیے آخری حد تک جاتے
سعودی ولی عہد کے بھائی،ترکیہ کے ابراہیم قالن
کو اس بابے اور صدر مسعود
پزیشکیان کے ساتھ اکٹھے ٹیبل پر بٹھا دینا اور خود ساتھ بیٹھ کر۔۔اس امن کے لیے کوشش کرنا جو نا ہوا تو سب سے زیادہ تباہی ایران کی ہو گی۔
اللہ۔۔اس بندے سے راضی ہو
(اسد آر چوہدری)
#ISPR Press Release
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of the Army Staff & Chief of Defence Forces (COAS & CDF) of Pakistan, is visiting Tehran, Iran for an official visit.
خیبرپختونخواہ میں گورنر راج کے مثبت اثرات س��منے آرہے ہیں ۔ عوام کو ریلیف بھی مل رہا ہے جبکہ دہشتگردی کے خلاف موثر کاروائیاں ہورہی ہیں ۔
میران شاہ میں مارخور کی اطلاعات پر آج ایک کامیابی کاروائی کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں ۔ دہشتگردوں کیلئے خیبرپختونخواہ کی زمین تنگ ہوچکی ہے ۔
کیونکہ سہولتکار جاچکے ہیں اور اب حکومتی سہولتکاری نہیں ہورہی ۔
ایران کے صدر نے پاکستانی، سعودی اور ترک حکام کی میزبانی کرتے ہوئے صاف پیغام دے دیا کہ خطے کو امریکی مفادات کے بجائے اپنے علاقائی مفادات اور اتحاد پر توجہ دینی چاہیے۔
نوٹ کرنے والی بات یہ ہے کہ ایران کی طرف سے انکا ایک نمائندہ میٹنگ کے نوٹس بنا رہا ہے ، جبکہ دوسری طرف پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے ارکان موجود ہیں، مگر ان سب میں سے نوٹس صرف عاصم منیر بنا رہے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ عاصم منیر کس کے لیے نوٹس بنا رہا ہے؟
پاکستان کے مفادات کے لیے یا واشنگٹن میں بیٹھے اپنی آقاؤں کے لیے ؟
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FascismUnderAsimLaw
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران میں اس وقت قتل کر دیے گئے تھے جب وہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے تہران آئے تھے۔ ہمارے فیلڈ مارشل بھی آج تہران میں موجود ہیں۔
پر مردے او نیں جنہاں اچ غیرت ہوئے
خیبرپختونخواہ میں مسئلے کا حل آپریشن ہے یا ہیومن ڈیویلپمنٹ پے کیونکہ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے میں وہی لوگ ہیں جن کا آپ نے بھائی مارا ہوا ہے یا بہن ماری ہوئی ہے ! طالبعلم کا سوال ۔۔