ڈیرہ اسماعیل خان 🚩
حیدری چوک پر معصوم بچے کے ساتھ مبینہ تشدد کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ایک شخص نے چھوٹے بچے پر ہاتھ اٹھایا۔ متعلقہ اداروں سے فوری کارروائی کی گزارش۔
@OfficialDPRPP
ایک اور پولیس آفیسر کو ویڈیو بیان سامنے آگیا
ہم سے زبردستی مخالفین پر مقدمات درج کروائے جاتے
ہمیں زبردستی آرڈر دیے جاتے کہ لوگوں کی چادر چاردیواری کا جاکر تقدس پامال کرو....
تھینک یو ویری مچ، مریم نواز! پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا یہ حال ہے، مریض ذلیل و خوار ہو رہے ہیں، اور آپ 12 ارب کے لگژری جہاز میں سیر کرتی پھریں۔ عوام خوار ہوتی رہے، آپ کی عیاشیاں جاری رہیں۔
ٹرین میں سفر کے دوران ٹکٹ کے مسئلہ پر دو نو عمر بیٹوں کے سامنے پولیس اہلکار کا ماں پر سر عام تشدد سارے مسافر خاموشی سے اپنی ماں بہن کی باری کا انتظار کر رہے ہیں💔😥
پولیس کے سامنے ایک لڑکی کو مبینہ طور پر اٹھا کر لے جایا گیا، مگر کوئی کارروائی نظر نہیں آئی! 😱 قانون کی عملداری پر ایک سنگین سوال ہے۔کیا شہریوں کے تحفظ کی ذمہ داری رکھنے والے ادارے خاموش تماشائی بنے رہیں گے؟یہ صرف ایک لڑکی کا نہیں، بلکہ انصاف، قانون اور عوام کے تحفظ کا سوال ہے۔
i'm sorry, Claude can WHAT?
it can take your website link, find people who need your product, email them and book the calls?
since when?? i've been doing this by hand for a YEAR.
ok. testing it: $30 free 👇
https://t.co/sBA3XfULW3
مریم نواز سے ایک سوال کوئی نہیں پوچھ رہا کہ آپ کے کل اثاثے 84 کروڑ روپے کے ہیں آپ 3 سالوں میں 12 لاکھ روپے ٹیکس دیتی ہیں تو یہ کیسے ممکن ہے آپ نے 4ارب کا ہار اپنی صاحبزادی کو شادی میں پہنا دیا مریم صاحبہ کو اس بات کا جواب دینا چاہیے یہ ہار کہاں سے آیا ؟
شہزاد اکبر
آئی ایس آئی کی ٹارچر ونگ صیہونی پنجاب پولیس کا ایک اور کارنامہ، 5 کروڑ عوام کے منتخب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کو اغواء کرنے کے بعد لکشمی چوک میں چھوڑ کر فرار ہو گئی۔
عاصم منیر فوج کو اور کتنا گرواؤ گے؟
#FascismUnderAsimLaw#PakistanUnderMartialLaw
گریٹر پنجاب مردہ باد!
پنجاب پولیس نے پنجابی فوج اور پنجابی آئی ایس آئی کے احکامات پر وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ کو اغواء کرکے لکشمی چوک اتارا۔
بنگالیوں کیساتھ بھی ایسا ہی سلوک کیا گیا تھا۔
🚨🚨 ساڑھے چار کروڑ عوام کے وزیر اعلٰی کو اس بے دردی سے گرفتار کرکے سارے پختونوں کی توہین کی گئی ہے
پنجاب والو خوف کے بت توڑو اور اپنے مہمان کی عزت اور اپنی روایات کی خاطر نکلو
"پہلے مجھے اغواء کیا پھر ان کو پتہ نہیں کہاں سے پریشر آیا کہ یہاں مجھے بغیر سیکورٹی چھوڑ دیا ایک صوبے کے وزیراعلی کو اغواء کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے۔ان کا ارادہ پاکستان کو تقسیم کرنا ہے یہ تعصب پھیلانا چاہتے ہیں ۔ پنجاب کی جعلی وزیراعلی کا باقی صوبوں سے خطرے اور بھارت سے کوئی خطرہ نہیں ہے والا بیان بھی پاکستان کے خلاف سازش تھی اور یہ میرا اغواء بھی پاکستان کی سالمیت کے خلاف سازش ہے"۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
غيرقانونی روڈ پر ريڑھی لگانے پر ڈپٹی کمشنر صاحبہ کا غصہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا ان ممبران اسمبلی وزرا بااثر وڈیروں کو بھی تھپڑ مارے ہیں جنھوں نے اربوں روپے کی کئی کئی ایکڑ زمینوں پر قبضے کئے