5 جنوری1949 کو ریاست جموں کشمیر کی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہےجب جموں کشمیر کی عوام سے حق خودارادیت کا حق چھینا گیا تھا
After snatching the right to self-determination
The example of Kashmir nation is like the leaves start falling in autumn season.
This has been the case since 1949
اسلام آباد: 18 اگست، 2026.
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔
کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے آج کے اجلاس میں پاور ڈویژن کی جانب سے نیشنل الیکٹریسٹی پلان 2023-2027 میں ترامیم پیش کی گئیں۔ یہ ترامیم توانائی کیلئے مربوط منصوبہ بندی، بجلی کے پیداوار میں اضافے، دور دراز علاقوں میں قابل تجدید ذرائع سے پیدا کردہ بجلی کی فراہمی، بجلی کی کراس بارڈر تجارت، ترسیلی نظام میں وسعت، ٹیریف ڈیزائن، بجلی بچت، سسٹم اینڈ مارکیٹنگ آپریشنز ، خطرات کی نشان دہی اور اس حوالے سے انتظامی امور، ایندھن اور ٹیکنالوجی کی مقامی سطح پر استعداد بہتر بنانے ، ریسرچ و ڈویلپمنٹ اور ڈیجیٹائزیشن سے متعلق ہیں۔ کابینہ کمیٹی نے ان ترامیم کی منظوری دیتے ہوئے یہ ہدایت کی کہ ان ترامیم کے حوالے سے حکومت خیبر پختونخوا اور نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی سے مزید مشاورت بھی کی جائے۔
کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے پاور ڈویژن کی جانب سے پیش کردی مربوط توانائی پلان کے ہائی لیول ڈیزائن (High Level Design Report for Integrated Energy Plan 2027-2060) کی منظوری دے دی۔ مزکورہ توانائی پلان میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے علاوہ دیگر اسٹیک ہولڈرز شامل ہوں گے۔ اس پلان کا مقصد انرجی سیکیورٹی اور بجلی/توانائی کے شعبے میں معاشی مسابقت کو یقینی بنانا ہے۔ اس پلان کے تحت بجلی کو مناسب قیمتوں پر صنعتی اور گھریلو صارفین تک پہنچانے کے حوالے سے حکمت عملی بھی ترتیب دی جائے گی۔ مزید برآں کم کاربن اخراج دینے والی توانائی اور بجلی کی پیداوار، ماحول دوست اور موسمیاتی تبدیلیوں سے مطابقت رکھنے والے توانائی ذرائع کو فروغ دیا جائے گا۔
کابینہ کمیٹی برائے توانائی کو پاور ڈویژن کی جانب سے پاور سیکٹر میں گردشی قرضے کے حوالے سے مالی سال 2025-2026 کی رپورٹ پیش کی گئی۔
کابینہ کمیٹی برائے توانائی کو پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے گیس سیکٹر کے گردشی قرضوں برائے مالی سال 2025-2026 کی رپورٹ بھی پیش کی گئی۔
وزیر خزانہ اورنگزیب کے ہوتے ہوئے محسن نقوی کے وزیرِداخلہ ہوتے ہوئے علی پرویز کے وزیر پیٹرولیم ہوتے ہوئے وزیر بجلی وڈیرے لغاری کے ہوتے ہوئے آپ کو کسی سازش کی ضرورت ہی نہیں مائی لارڈ
آپ کے وزیروں نے ہی آپ کی منجی تھلے ڈانگ پھیر رکھی ہے
چونگوں کی سبزی کی طرح کڑوا سچ ہے ہضم کیجیے
پاکستان کی عوام کی رائے ہے کہ محسن نقوی کو سیاست سے نکالا جائے۔ ان کو کسی نے بھی ووٹ نہیں دیا، اور پھر بھی 4 سے 6 عہدوں پر فائز ہیں۔ یہ ہم سے جمہوریت کی باتیں بالکل نہ کریں۔ شکریہ۔
@CMShehbaz@PakPMO
@JAAC__Official حکمران ہوش کے ناخن لیں۔ جبر، تشدد اور طاقت کے استعمال سے مسائل حل نہیں ہوتے۔ عوام کی آواز سنی جائے، بنیادی مطالبات کو سنجیدگی سے حل کیا جائے، اور ریاست ماں کا کردار ادا کرے، فسطائیت نہیں۔
آج دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ نہتے اور معصوم شہریوں پر طاقت کا استعمال ہرگز قابلِ قبول نہیں۔ افسوس کہ بنیادی حقوق کی آواز کو گولیوں سے دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
۔
سر کشمیر میں روز بروز لاشیں گر رہی ہیں. ہمیں . اگر ریاست اور ریاست میں بسنے والے شہری سلامت رہے تو الیکشن بھی ہوتے رہیں گے اور سیاست بھی.ابھی عوام کے ساتھ کھڑا ہونا چائے سبکو.اور تمام سٹیک ہولڈر کو اس مسلے کا پرامن حل نکالنا چائے .
یہ ریاست امن کا گہوارہ ہے۔ ہم کب تک اس امن کو اپنے ہی خون سے داغدار ہوتا دیکھتے رہینگے؟ یہ سلسلہ یہیں رُک جانا چاہیئے اور معصوم عوام کا امتحان اب ختم ہوجانا چاہیئے۔ حقوق کا مطالبہ موت کا پروانہ نہیں بننا چاہیئے۔ ہم امن و امان کو یقینی بنانے کے لیئے ایک اور قدم آگے بڑھنے کے لیئے تیّار ہیں۔ امید ہے اسکے جواب میں سنجیدگی اور بالغ نظری کا مظاہرہ کیا جائیگا۔
پیپلز پارٹی سے بلیک میل ہوتے ہو۔
تم شوگر ملز مالکان سے بلیک میل ہوتے ہو۔
تم آئل کمپنیوں سے بھی بلیک میل ہوتے ہو۔
تم اس ملک کی ہر اشرافیہ سے بلیک میل ہوتے ہو۔
جب عوام سے بلیک میل ہونے کا وقت ہو آپ گولیاں چلاتے ہو
چاچو یہ ہمارے ہاتھ ہیں 🙏 خدا کا نام لو کچھ کر
جاو
@CMShehbaz
جذبہ ہو وطنیت ہو اتحاد ہو تو بارش تو دور اگر طوفان بھی آئے تو پرواہ نہیں ہوتی. راولاکوٹ آج کے مناظر. یہ پُرامن عوام یہ پُرامن قوم یہ پُرامن اہالیان جموں کشمیر.. (مناظر سب تک پہنچائیں)
دنیا کو جنگ سے نکال کر امن کی راہ پر لانے کے لیے پاکستان کے قلیدی کردار پر موجودہ سول و ملٹری قیادت مبارکباد کی مستحق ہے، بطور پاکستانی میرے لیے یہ لمحات یقیناً فخر کا باعث ہیں۔
اس وقت پاکستانی ذمہ داران سے گزارش ہے کہ وہ آزاد کشمیر کے موجودہ حالات پر بھی خصوصی توجہ دیں
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
#آزاد_کشمیر کی تاریخ کا قاتل وزیراعظم
#بڑے_باپ کا چھوٹا بیٹا
#لائق_باپ کا نالائق بیٹا
اِدھر اُدھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لُٹا؟
مُجھے راہزنوں سے گِلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے !
This excellent analysis by @ajmaljami is a must-watch for understanding the current crisis. You may not wholly agree with it or even hold an opposing view, but at least listen to facts/reason instead of building your 'intellect' by watching toxic TikTok videos and wanting to resolve issues with force.
https://t.co/ebrKCCcIlG
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif held a bilateral meeting with President Recep Tayyip Erdoğan of Türkiye on the sidelines of the 5th Antalya Diplomacy Forum in Antalya. 17 April 2026
President Trump on TruthSocial: Thank you to Pakistan and its Great Prime Minister and Field Marshall, two fantastic people!!! President DONALD J. TRUMP
President Trump on TruthSocial: Thank you to Pakistan and its Great Prime Minister and Field Marshall, two fantastic people!!! President DONALD J. TRUMP
“I have waited many years, decades, to write these words and the time has finally come. Today, I feel proud to be a Pakistani. Today, my country stands out among the comity of nations as a peacemaker of historic proportions”
خرم حسین نے آج قلم توڑ دیا ہے https://t.co/NcI5dgflIT
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
کشتی حق کا زمانے میں سہارا تو ہے
عصر نو رات ہے ، دھندلا سا ستارا تو ہے
جیو وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں شہباز شریف
جیو فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر
جیو نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
پاکستان ہمیشہ ہمیشہ زندہ باد🇵🇰✌️