امریکی قونصلیٹ کراچی میں امریکی فوج کے فائرنگ سے شہید و زخمی ہونےوالے افراد کی تفصیلات یہ صرف ایک ہسپتال ٹراما سینٹر سول ہسپتال کا ڈیٹا ہے باقی جناح ہسپتال ، فاطمیہ ہسپتال اور آغاخان ہسپتال میں شہدا زخمیوں کی تعداد کافی ہیں۔ ٹوٹل 16 شہید اور 39 زخمی ہیں
#Karachi#Iran#Khamenei
کراچی : امریکی قونصلیٹ پر احتجاج کرنے والے جوانوں کو امریکی فوج نے فائرنگ کرکے زخمی و شہید کردیا یہ 6 زخمی و شہید سول ہسپتال ٹراما سینٹر کے ہیں باقی 6 زخمی و شہدا فاطمیہ ہسپتال اور تیس کے قریب جوانوں کو جناح ہسپتال لےگئےہیں
#Karachi#usacounslate Pakistan #Khamenei#خامنئي#Iran
امام خامنائی خلوص نیت سے جہاد اور شہادت کی دعائیں مانگتے تھے۔
اللّه نے رمضان میں ان کو شہادت کے رتبے پر فائز کیا۔ دنیاۓ اسلام کے لئے آج بہت بہت بہت اداس دن ہے۔
We lost a gem! 💔
#Khamenei#خامنئي#Iran#Tehran#USA#Israel
کراچی: 6 شہدا کےجسم امریکی قونصلیٹ کےاندر موجود ہے جسےامریکیوں نے تحویل میں لےلیا جبکہ باقی 14 شہدا اور 39 زخمیوں کو جناح و سول ہسپتال لےجایاگیاہے۔ فوری خون دینےہسپتال پہنچیں
کراچی میں امریکی قونصل خانےپراحتجاج کرنے والے تمام شہدا زخمیوں کوامریکی کمانڈوز اسنائپر نےنقصان پہنچایا
خان صاحب کے ساتھ یہ جو سلوک ہو رہا ہے کیا یہ بہتر ہے ؟
جب سے خان صاحب کو اریسٹ کیا جا رہا کیا گیا ہے تب سے اج تک جو بھی حربے اپنا جا رہے ہیں وہ سارے کے سارے ختم ہو چکے ہیں کیا خان صاحب کا صبر کام کرے گا یا ہتھیار ڈال دے گا ؟