بیس کروڑ لوگوں نے لائیو دیکھا حاملہ عورتوں کو منہ پر گولیاں ماری گئی وہ بھی اپ لوگ نہی مانتے سی سی ٹی وی کیمرہ کس بلا کا نام ہے https://t.co/5IHeVXhpeD
صرف ایک ہسپتال میں تینتیس لاشیں لائی گئی ہیں، جبکہ دیگر ہسپتالوں اور ڈی چوک کے مختلف مقامات پر مزید لاشیں موجود ہیں، جنہیں چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ سب اس خون کی ہولی کو چھپانے کے لیے کیا جا رہا ہے، جو ہمارے محافظوں نے ایک مسلط شدہ ٹولے کے حکم پر کھیلی ہے۔
#اسلام_آباد_قتل_عام
#IslamabadMassacre
#PAKWatch🇵🇰:
In Islamabad, supporters of Imran Khan are being met with bullets.
It appears that the casualties are much higher than originally reported.
Stay tuned.
احتجاج کی کال ہمارے لیڈر عمران خان نے دی
تھی جو کہ فائنل کال تھی
اب قیادت کون ہوتی ہے اسے منسوخ کرنے والی؟ کیا
شہیدوں کے خون کا سودا کرلیا جائے ؟؟
اپنی رائے دیں 🙏
#احتجاج_سے_انقلاب_تک#عمران_خان_نے_پکارا_ہے
@RajaChico سچ ہے ۔ ۔
ہر پاکستانی آج اشک بار ہے
سب کے دل ٹوٹ گئے ہیں ۔ ۔ سب کا بھرم ٹوٹ گیا کہ جو ہمارے محافظ تھے وہ ہی قاتل نکلے 💔
اللہ کرم فرمائے اس ملک پاکستان پر 🙏
@enkidureborn احتجاج کینسل کا مطلب شہیدوں کے خون سے غداری ۔۔
انقلاب میں خون بہتا ہے
بنگلہ دیش ہو یا تحریر اسکوائر ہو یا ترکی یا فرانس ۔۔۔
خدارا احتجاج کینسل نہ کرنا
ورنہ یہ ہمارے خان کو مار دینگے
کوفی مت بنو خدارا نکلو اپنے گھروں سے
نکلو خان کو بچاؤ ملک بچاؤ اللہ کا واسطہ ہے
@ImranARaja1