این اے 62راولپنڈی سے الیکشن کیلئے مجھ پر قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کا اعتماد باعث اعزاز ہے،جلد ہی وہ پاکستان واپس آکر مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم کی قیادت کریں گے،راولپنڈی سے بھاری اکثریت سے جیت کر ثابت کرینگے یہ شہر مسلم لیگ ن کا مضبوط قلعہ ہے،زبانی دعووں سے عوام کو بیوقوف بنانے والے اس بار ناکام رہیں گے اور خدمت کرنیوالے ہی انشاء اللہ کامیاب ہونگے،مسلم لیگ ن ہی ملک کو بحرانوں سے نکالنے اور عوام کو ریلیف دینے کا فریضہ سرانجام دے گی،انشاء اللہ
2018 کے انتخابات میں شیخ رشید کو دھاندلی سے جتوایا گیا،اس بار ان کی ضمانتیں ضب�� کر ائینگے،پارٹی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ مشکل وقت میں ساتھ نہ چھوڑنے والوں کو ہی ٹکٹ دیا جائیگا، لندن میں نواز شریف اور شہباز شریف سے ملاقات میں این اے 62 سمیت راولپنڈی کی تقریباً تما م سیٹو ں پر امیدوار وں کے نام فائنل کر لئے گئے ہیں،جس کا اعلان جلد کر دیا جائیگا، پوری قوم کو نواز شریف کے وطن واپسی کی خوشی ہے اور بھرپور استقبال کیلئے تیار ہیں
Sheikh Rasheed is a coward and gone into hiding as usual proving he’s not sincere to anyone, he’s a dead horse and saqib nisar rigged 2018 election for him, @DanyalChaudhary and Chaudhary Tanveer say #London
این اے 62راولپنڈی سے الیکشن کیلئے مجھ پر قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کا اعتماد باعث اعزاز ہے،جلد ہی وہ پاکستان واپس آکر مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم کی قیادت کریں گے،راولپنڈی سے بھاری اکثریت سے جیت کر ثابت کرینگے یہ شہر مسلم ل��گ ن کا مضبوط قلعہ ہے،زبانی دعووں سے عوام کو بیوقوف بنانے والے اس بار ناکام رہیں گے اور خدمت کرنیوالے ہی انشاء اللہ کامیاب ہونگے،مسلم لیگ ن ہی ملک کو بحرانوں سے نکالے گی۔
Amazing opening ceremony ‘Sports Gala Rawalpindi’ PP14 by Usama Chaudhry and his team over 2000 youth PML-N tigers will participate and be part of multiple sport events for 3 days! @MaryamNSharif@NawazSharifMNS@CMShehbaz@Marriyum_A . Youth for PML-N only!