This is literally a slap to that one political party that keeps crying for their leader in jail on social media only. It’s as simple as that ‘IF THEY WANTED TO THEY WOULD’. Khair happy Independence Day to everyone expect Immi.
مریم صاحبہ !
مجھے پتہ چلا ہے کہ یہ کوئی لیگی ممبر اسمبلی ہیں، آمنہ سردار؟ اگر یہ کوئی لیگی ممبر اسمبلی ہیں تو انکو فرنٹ محاذ پہ لائیں، ماشاء اللّہ بہت اچھا بولتی ہیں اور لاجیکل بولتی ہیں. KPK کے نئے وزیراعلیٰ اور قیدی نمبر 804 کی کمال کلاس لی ہے.
آپ سب سنیں... 👌
@MaryamNSharif
This video and the accusations are 100% fake. The footage was taken after a meeting of the Board of Trustees of the Russian Geographical Society, when President Vladimir Putin discussed the consequences of new American sanctions. Full transcript in English is available here: https://t.co/XHpOlZDjCo
❗️Please double-check the information in order not to mislead your followers
یہ ملا یعقوب زندگی کے 25 سال پاکستان گزار کر آج اسی دھرتی کے خلاف کام کر رہا ہے!
پاکستان کے لوگوں نے اسکو گھر دیا، زمین دی، اناج دیا اور یہ نمک حرام اپنی اصلیت دکھا رہا ہے۔
تاریخ میں ایسی نمک حرامی کی مثالیں بہت کم ملتی ہیں۔ ان سے بڑا نمک حرام صرف عمران نیازی ہوگا۔
Afghan is a nationality . I’m a Pakistani Pashtun from Quetta and no we do not identify as Afghans we’re Pakistani Pashtun , have been for forever .
Hope this helps .
Hate him or love him but Asim Munir will be remembered as the first general who did not shy away from striking deep inside India, Afghanistan, and Iran when Pakistan was unnecessarily poked. The chief who swiftly restored deterrence at every border.
دُشمن کان کھولُ کر سن لے !
بات جب جب پاکستان کی بقا سلامتی و دفاع کی آئے گی پھر ہم میں سے کوئی پختون پنجابی سندھی یا بلوچ نہیں۔ کوئی کشمیری یا مۂاجر نہیں۔ نہُ ہی کوئی ن لیگی پی ٹی آئی ہے اور نہ کوئی پیپلز پارٹی جماعت اسلامی یا جے یو آئی نہیں۔
پھر ہم صرف پاکستانی ہیں !
اور پوری قوم اللّٰہ کے شیر بن کے لڑتی ہے۔
یاد رکھنا !
جو ملک 🇵🇰 کلمہ کے نام پہ بنا ہو کبھی خواب میں بھی اسکی طرف میلی آنکھ سے نہ دیکھنا کیونکہ ہم جب لڑتے ہیں تو ہم اکیلے نہیں ہوتے ہمارا اللّٰہ اور دو جہانوں کا سردار ﷺ ہمارے ساتھ ہوتا ہے۔
اسی لئے تو کہتے ہیں کہ
پاکستان کا مطلب کیا - لا الہ الا اللّٰہ
صبح کافی لینے رکا تو عربی بیریسٹا پوچھتی "یو انڈین؟"
میں نے کہا: "نو الحمدللہ"
ہنسنے لگی، کہتی جس تہذیب سےقطار میں کھڑے ہوکے اور طریقےسے آرڈر کیا، مجھے حیرت ہورہی تھی کہ انڈین کیسے تمیز دار ہو گئے۔
میں نے کہا "آئے ایم فرام پاکستان"
فورا بولی: 6-0
پورے عرب میں پاکستان کی دھوم ہے
When CM Punjab @MaryamNSharif , in her maiden speech, vowed to establish a school for children with autism, it inspired renowned educational psychologist Dr. Asma Nahid. Deeply moved that someone in Pakistan thought of this cause, she reached out & later became the project’s consultant.
This institution is an one of its own kind in Pakistan with sensory gardens, sand therapies, and other international best practices as per the vision of CM Punjab Maryam Nawaz Sharif in her mission to provide best educational and therapeutic facilities for children with Autism.
آپ کے نزدیک بُری تربیت سے مراد مغربی لائف اسٹائل اور چھوٹے کپڑے ہیں؟؟
تو آپ کے مطابق میرے مرحوم سسر میری بیوی کے سوتیلے بھائی کی تربیت کے ذمے دار ہیں لیکن آپ کا لیڈر اپنی سگی بیٹی کی تربیت کا ذمے دار نہیں۔۔۔ کیوں؟؟
افغان طالبان کے اس حماقت اور بے شرمی کا ایک بہت بڑا فائدہ تو یہ ہوا کہ دنیا میں جو لوگ یہ سمجھتے تھے کہ یہ خراسان کی جانب سے نکلنے والے مہدی کے لشکر ہوں گے ان کی غلط فہمی تسلی سے دور ہو گئی۔۔
یہ تو اصل خوارج نکلے جو ہندو مشرکوں کے ساتھی ہیں۔
یہ امام مہدی کی فوج نہیں امام مودی کی فوج ہیں۔۔
الحمدللہ اللہ نے ہماری بات کی سو فیصد لاج رکھی۔۔
ہم نے ہمیشہ اپ سے کہا تھا کہ امام مہدی کی فوج پاکستانی فوج ہے اور گہرے سبز رنگ کے جھنڈے وہی ہیں جنہوں نے خراسان کی جانب سے نکلنا ہے۔۔ یہی پاک فوج غزوہ ہند کی فوج ہے۔۔
افغان خارجیوں نے ثابت کر دیا کہ وہ غزوہ ہند کی فوج نہیں بلکہ خوارج اور دجال کی فوج ہیں۔
پاکستان کی نفرت میں کتوں نے اپنی دنیا اور اخرت خراب کرا لی۔
بزرگ بالکل ٹھیک کہتے ہیں۔۔ جس نے پاکستان سے دشمنی کی اس نے اللہ اور اس کے رسول سے دشمنی کی۔