بدلتاہے آسمان رنگ کیسے کیسے
اگر ان لوگوں کو بھارت کی سپورٹ حاصل ہے تو کیا کل تک جو انکے دھرنوں میں شامل رہا ، جنہوں نے ان کے درمیان پیسے بانٹے انکا احتساب ہوگا؟؟؟
ہم نہیں بھولے کہ صرف بغضِ نواز میں کیسے ان جتھوں کے ذریعے عوامی نمائندوں پر حملے کروائے گئے اور ریاست کو مفلوج کیا گیا۔ نواز شریف نے اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑا اور آج ساری دنیا #مکافات_عمل دیکھ رہی ہے۔