جنرل فیض کی آڈیو لیک۔ کیسے یہ چئیرمین پیمرا پر دباو ڈالتے تھے ۔
ان کو آج ��ی عمران خان نے اپنا اثاثہ کہا تھاذ۔
ابصار عالم پھر سرخرو۔۔ سر آپ پر پہلے بھی یقین تھا آج بھی ہے۔، @AbsarAlamHaider
یہ افسوسناک روش بھی PTI نے ملک میں شروع کی کہ 14 اگست جو قومی یکجہتی کا دن ہے اور جس دن صرف پاکستان کا جھنڈا اٹھانا اور لہرانا چاہئیے کہ ہم ہر قسم کی تفریق سے بالاتر صرف پاکستانی ہیں اور ہماری وفاداری صرف پاکستان اور اس ملک کے جھنڈے سے ہو؛ مگر ایک مخصوص سیاسی جماعت نے یہ افسوسناک روش شروع کی کہ پارٹی کے جھنڈے اٹھائے جائیں اور پاکستان کے جھنڈے سے زیادہ اور نمایاں تعداد میں ۔۔۔۔ ایسی تمام سوچ کی حوصلہ شکنی ہونی چاہئیے۔
صرف پاکستان!!! 🇵🇰✊🇵🇰🇵🇰🇵🇰💚🤍
ایک ادارے نے خوداحتسابی کو فروغ دیتے ہوئے احتساب کا عمل شروع کیا اس احتساب کے عمل کو ہم خوش آئند سمجھتے ہیں یہ ایک ایسا قدم ہے جسے سراہنا چاہیے کہ احتساب کی طرف بڑھتے ہوئے ملک میں انتشار کو روکا جارہا ہے
وفاقی وزیراطلاعات عطاءتارڑ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک آپ سب کو
اے ہمارے پروردگار
ہم سب پر اپنے خیر کے دروازے کھول دیے
اے اللہ
ہم سب کو اپنی رحمتوں سے ڈھیروں خوشیاں کشادہ رزق عمر دراز اچھی صحت کامل ایمان بندگی اور عاجزی عطا فرما ۔
آمین یارب العالمین
جنرل فیض گرفتاری/کورٹ مارشل سے PTI گھبرا گئی۔۔۔
دو سال سے گھر میں روپوش softie انقلابی حماد اظہر نے پنجاب کا عہدہ چھوڑ دیا اور وجوہات پارٹی کی بدںظمی کو قرار دیا ۔۔۔
الٹی گنتی الٹی پڑ گئی ۔۔۔
آگے آگے دیکھئیے ہوتا ہے کیا ۔۔۔