جب سے خان کی صحت کے بارے سنا ہے سکون نہیں آ رہا نہ نیند آ رہی ہے ہم کیسی بے حس اور خود غرض قوم ہیں شرم سے عاری غیرت نام کی چیز ہم میں ختم ہے آج پہلی دفعہ مرشد کی اس بات پے افسوس ہو رہا ہے کہ میں ڈٹ کے کھڑا ہوں اس قوم کے لیے۔۔۔ جو قوم مردہ ہے🥺💔
#ImranKhanHealthEmemrgency
"وہ کہہ رہا تھاکہ اگر مجھے کچھ ہوا تو آپ نے میرے لیے انصاف مانگنا ہے…
شاید وہ بھول گیا تھا کہ یہ وہ قوم ہے جو سچ پر بات کرنے سے پہلے اپنا مفاد دیکھتی ہے، اور ظلم پر آواز اٹھانے سے پہلے اپنا نقصان۔💔

*وہ اپنی قوم سے اس قدر مایوس ہوا کہ اب میڈیکل ریلیف پر بھی باہر نہیں آنا چاہتا، نہ ہمارے لیے کوئی پیغام دیا۔ صرف اپنے بچوں سے بات کرنا چاہتا ہے🥹💔*
#ImranKhanHealthEmemrgency
رات کا رولا ڈلا ہوا ہے کہ قومی ایئر لائن کو بیچ دیا گیا۔
یہاں زبانیں بک گئیں ،قلم بک گئے،ضمیر بک گئے،ووٹ بک گئے،اختیارات بک گئے،عزتیں بک گئیں،منصف بک گئے،یہاں تک کہ ایمان بھی بک گئے
تو پھر یہ پی آئی اے کیا چیز ہے