"عمران خان صاحب کہتے ہیں کہ انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش ہے کامیابی اللہ دیتا ہے۔ان شاء اللہ ہماری نیت نیک ہے اور ہم دل سے کوشش کریں گے اپنا سو فیصد دیں گے ۔اگر میں آج یہاں ڈٹ کر کھڑا ہوں تو میرے پاس نہ ٹینک ہے نہ بندوق نہ گولیاں یہ عوام کی طاقت ہے جس کے ساتھ میں یہاں کھڑا ہوں ۔ اگر آج عمران خان ان کے سامنے نہیں جھک رہے نہیں ٹوٹ رہے ان کی طاقت آپ عوام ہیں۔ آپ لوگوں نے نکلنا ہے پاکستان کی تقدیر بدلنی ہے آپ نے دنیا کو بتانا ہے اس ملک کے مالک آپ ہیں وہ لوگ نہیں جو بند کمروں میں فیصلے کرتے ہیں "۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
#سر_بکف_میدان_میں
ببر شیر ندیم افضل چن۔ 🫡
جو ریڑھی پر تھا سیاست میں آیا تو بيلينر بن گیا ! آج وہ بھاشن دیتا ہے سیسٹم بدلنے کی اس سے پوچھو تیرے باپ کے پاس جائیداد تھی !
چن صاحب نے نام لیے بغیر کالجوں کے مالکوں کو دھو کر رکھ دیا ❤️
@NadeemAfzalChan
👇
مختاریا وڑھ جانی دیا گل وڈ گئ اے
بات سچی کی اورجرت سےکی ہےوہ الگ بات کہ تم خودبھی باطل کےلشکر کیساتھ کھڑےہو شئیر کرکے حکومت کی نیندیں حرام کریں
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
میں عہد کرتا ہوں کہ میں ہر اس شخص یا ادارہ خواہ اندرونی یا بیرونی جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا یا اس کے قانون کو توڑے گا،اس کے خلاف۔۔۔اپنی پوری قوت استعمال کرونگا- ---کیونکہ میں پاکستان کا شہری اس کا مالک اس کی بقا کا حتمی ضامن ہوں
ایک شخص کو مائنس کرنے نکلے تھے، نتیجے میں، عدلیہ، میڈیا، پارلیمان، صحافت، معیشت، روزگار، کھیل، اور عوامی اعتماد بھی مائنس ہوگئے، اب مائنس ون نہیں، سوال یہ ہے، کہ باقی کیا بچا۔ خدا نخواستہ سب کو مائنس کرتے کرتے، ملک مائنس نہ ہوجائے؟ حافظ حمد الله
#pakistan@iHafizHamdullah
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
شفیع جان نے آج ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرح ثبوت سامنے لاکر زاکر بائکیا چلانے والے کو پیش کردیا جسے اختیارولی اور مریم نواز نے پختونوں کو دہشت گرد ثابت کرنے کا بھارت کی طرح بیانیہ شروع کیا ہوا ہے۔۔۔اسے شیر کریں 😂
کل جس شخص کو ٹی ٹی پی سے جوڑا جا رہا ہے تھا خواجہ آصف اور جلیبی ٹاوٹس کی طرف سے،شفیع جان انکو سامنے لے ائیں ہیں۔
بیچارہ جوان باڑہ کا رہائشی ہے اور بائیکیا چلاتا ہے۔
ہم 3 عورتیں کھڑی ہیں، جتنے کیسز بنانے ہیں، بنا دو، کیا کر لو گے؟ زیادہ سے زیادہ مار دو گے، ہم نہیں ڈرتے۔ ہم شہادت قبول کر لیں گے، لیکن اپنے بھائی اور اپنے مُلک کے لیے کھڑے رہیں گے۔ علیمہ خان
#pakistan@Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
26 نومبر کو اسلام آباد D chowk میں ہونے والے قتل عام پر اکنامک ٹائمز کی رپورٹ
بے شرموں کس منہ سے انڈیا پر بات کررہے ہو جبکہ تمھاری اپنی عوام نے اتنا ظلم سہا ہے
انڈین لوگ بچوں کو ڈنڈے مارے جانے پر شاکڈ ہیں۔ وہ حیران ہیں کہ سیکیورٹی اہلکار ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟ وہ پوچھ رہے ہیں، آپ کے بچے نہیں کیا؟۔۔ اب آپ سوچیں، ہمارے ملک کی مائیں کیا کچھ برداشت کر گئیں! ثمینہ پاشا
#pakistan@pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ریاست کا ایک ستر سالہ خاتون کو غیر قانونی اور اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے حراساں کرنا، اخلاقی بانجھ پن اور گراوٹ کی بدترین مثال ہے۔ حفیظ اللہ نیازی
#pakistan@hafeezullah_k
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
It has now been around 1,100 days since my father, Imran Khan, was imprisoned, and my brother and I haven’t heard his voice since March. For months, we’ve been denied contact with him. We remain in the dark about his access to healthcare as his eyesight continues to deteriorate. He urgently needs medical attention, and with no family or legal access, we don’t even get any second hand information or reassurance.
I’ve found myself especially missing him recently. I want to speak to him about mundane things like my cricket, books I’ve been reading and what new movies are good. I understand the people of Pakistan want their chosen leader free, but I miss my father more than ever.
But this is not just about a father. It is about Pakistan, and its future. A rigged, authoritarian regime continues to crush political opposition, undermine democratic institutions, and deny millions of Pakistanis their right to freely choose their leaders, whilst terrorising those who speak their beliefs.
I once again plea to the international community to not look away. Silence in the face of injustice only enables it.
یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے راہِ حق پر تھے، کوفہ کے لوگ یزید کے خوف سے ان کی مدد کو نہ نکلے اور اسلام کے عظیم ترین المیے کو وقوع پذیر ہونے دیا گیا۔ ہر دور کا اپنا یزید ہوتا ہے۔ مجرموں کا برسرِ اقتدار گروہ، جسے تبدیلیِ حکومت کی امریکی سازش کے ذریعے حکومت میں لایا گیا اور ان کے سرپرستوں کے اقتدار کی شکل میں پاکستان آج یزیدیت (فسطائیت) کے نرغے میں ہے۔ کیا ہمارے لوگ بھی خوف میں مبتلا ہو کر اس سازش کے سامنے سر جھکائیں گے یا بحیثیتِ ایک قوم اس کڑے امتحان کا سامنا کریں گے؟ عمران خان
@ImranKhanPTI
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan