یاد آیا سابق وفاقی وزیر سعد رفیق @KhSaad_Rafique نے لاہور سے الیکشن ہارنے کے بعد شہباز شریف حکومت میں کوئی اعلی عہدہ/مشیر بننے سے انکار کر دیا تھا کہ عوام نے ووٹ نہیں دیا تو میں عہدے کے لائق نہیں ہوں۔ ہوسکتا ہے ہمیں یہ عمل چھوٹا سا لگے لیکن پاکستانی سیاسی کلچر میں یہ بھی قابل تعریف عمل ہے کہ چلیں کسی نے تو عہدے سے انکار کیا کہ میرا اس پر حق نہیں بنتا۔
تحریک عوام راج کے تمام اراکین اور بہن بھائیوں سے ایک گزارش ہے۔ مانا کہ میں اب تحریک کا حصہ نہیں ہوں لیکن شاید گزشتہ دنوں میں تحریک کے لیے کی ہوئی کسی نیکی، کسی محنت کسی اچھے عمل کی وجہ سے یاد ہوں، امید تو کوئی نہیں کہ آپ لوگ ساتھ دیں گے لیکن شاید کسی کے اندر خوف خدا ابھی بھی موجود ہو، ورنہ ہر کسی کا اللہ مالک ہے اور میرا بھی وہی ہو گا۔ تحریک عوام راج گوجرانوالہ کے موجودہ نائب صدر جن کا آپ سب تحریک کے لوگوں کو پتا ہو گا، اگر نام یہاں لکھا تو یقیناً وہ مجھے مزید دھمکیاں دے کیوں کہ جسے پیچھے سے شے مل رہی ہو وہ کچھ بھی کر سکتا ہے۔ میرے ساتھ دھوکا اور فراڈ کرنے کے بعد بھی اسکی اکڑ وہیں قائم ہے۔ یہ محترم نائب صدر صاحب کسی وقت میں تحریک کے حوالے سے مجھ سے گائیڈنس لیتے تھے، کیونکہ میں موبلائزر تھی، گزشتہ دنوں پہلے تحریک میں جو ناانصافیاں میرے ساتھ ہوئیں وہ آپ سب کو پتا اور میں نے کیوں تحریک چھوڑی وہ بھی اپ سب کو پتا، تحریک چھوڑ دی تھی لیکن تحریک کی وجہ سے جن بہن بھائیوں کے ساتھ ایک مخلص تعلق قائم ہوا اس میں ایک فیصد بھی شکن میں نے نہیں ڈالی نہ کسی کے ساتھ برا رویہ اپنایا، ہر ایک کو رابطہ کرنے پر اسی خوشی محبت اور احترام سے جواب دیا جیسے دوران تحریک دیتی تھی، انھی میں سے ایک یہ نائب صدر صاحب بھی تھے، پہلے یہ صرف ایگزیکٹو ممبر تھے پھر اب دو ماہ پہلے انکو نائب صدر بنا دیا گیا۔ کیوں کے انکے پوائنٹس بہت زیادہ تھے۔ آپ لوگ جانتے ہیں کہ تحریک عوام راج میں صرف وہی انسان سپر پاور حاصل کرے گا جس کے بے شمار پوائنٹس ہوں گے، اسی کو عزت ملے گی جس کے پوائنٹس ہوں گے، پھر بھلے ہی وہ انسان انسان کے روپ میں بہروپیا ہی کیوں نہ ہو بس پوائنٹس ہیں تو بادشاہ ہے، باقی لوگ جتنی مرضی محنت کریں جتنی مرضی قربانیاں دیں اگر عوام راج کی ویب سائٹ پر آپکے پوائنٹس نہیں تو آپ کچھ بھی نہیں، آپکی ہر قربانی صفر،،،، اب میرا گناہ یہ ہے کہ تحریک عوام راج کے محترم نو سرباز نائب صدر صاحب کو میں نے ادھار دینے کی غلطی کی ہے، بقول انکے وہ مشکل میں تھے انکو فوری رقم چاہیے تھی، مجھے نیکی کرنے کا موقع ملا اور میں نے کر دی، دو تین دن بہانہ بنایا آپی اب دے رہا ہوں، دس منٹ بعد پندرہ منٹ بعد، چار دن مستقل یہی بہانہ رہا اور پھر میرے میسج اور کالز کو اگنور کرنا شروع، اور اس نے اپنے سارے کیے ہوۓ میسج جو ادھار لینے کو کیے تھے وہ پیچھے سے ڈیلیٹ بھی کر دیے، اسکے علاوہ انکا دوسرا بڑا سنگین جھوٹ کہ وہ گورنمنٹ کے بندے ہیں، مریم نواز کے ساتھ ہوتے ہیں، اور ڈی جی پی آر میں بھی ہیں، گورنمنٹ کا بندہ کہہ کر اس نے میرے سارے پرسنل ڈاکومنٹس، میری صحافتی انفارمیشن اور ڈاکومنٹس کی فیس بھی لے چکا ہے، جس کہ متعلق میں نے ساری انفارمیشن گورنمنٹ کے آفس سے اب نکلوا لی ہے۔ اور یہ بندہ مکمل طور پر جھوٹا ہے اور اس نے میرے ساتھ فراڈ کیا ہے۔ یاد رکھیں اس بندے کے ساتھ میں نے نیکی صرف اس لیے کی، ڈاکومنٹس شئیر اس لیے کیے کیونکہ یہ تحریک عوام راج گوجرانوالہ کا نائب صدر ہے۔ اب ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ اگر ایک بندے کو اتنا برا عہدہ دیا گیا ہے تو وہ اتنا زلیل اور گھٹیا نکلے گا ؟ تمام تر پیسے اور ڈاکومنٹس لے کر فون بند کر دینا کیا یہ ایک تحریک کے نائب صدر کی شخصیت کو ذیب دیتا ہے ؟
یہ ساری بات تحریک کے سینئر عہدیداران بلال امین باجوہ بھاٸی، سید لانگ بھائی اور گوجرانوالہ کے ایک دو اور اراکین کے ساتھ میں نے شئیر کر دی ہے لیکن ہمیشہ کی طرح افسوس کے ساتھ گوجرانوالہ کے افراد کی جانب سے مایوسی کا سامنا رہا ہے اور اس بات کو تحریک کے بانی سید اقرارالحسن سے چھپانے کی سر توڑ کوشش جاری ہے۔ بلال بھائی جان کا کہنا ہے کہ رقم اتنی ساری نہیں لیکن آپکے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، چلو انھوں نے اتنا تو تسلیم کیا کہ زیادتی ہوئی ہے۔ انکا کہنا تھا یہ بندہ آپ سے معافی بھی مانگے گا اور پیسے بھی واپس دے گا، لیکن اب وہ بھی پیچھے ہو گئے ہیں، باقی دیگر افراد بھی تحریک کے بانی سے ساری بات چھپانے میں مصروف ہیں۔ سعید لانگ بھاٸی اور مہران بھاٸی شکریہ جو تین دن سے اس نوسر باز کے ساتھ اپنا وقت ضاٸع کر رہے ہیں میری وجہ سے لیکن وہ زلیل انسان انکو بھی جھانسے دے رہا ہے۔ اپنے پیسوں سے زیادہ مجھے اپنے ڈاکومنٹس کی فکر ہے کہ آخر کیوں اس نے خود کو گورنمنٹ کا بندہ شو کیا اور میری معلومات لی بمع پیسے۔۔۔۔ تحریک عوام راج کے بانی اور دیگر اراکین سے گزارش ہے کہ اب کی بار میرے حق میں انصاف کریں، کیونکہ اس طرح کے لوگوں کو شے بھی آپ لوگوں کی ہی فراہم کردہ ہے۔ اگر اپ لوگ انکو سکھاتے کے مجھے عزت دینی ہے تو وہ اتنی بڑی جرات نہ کرتا۔ میرے پاس تمام ثبوت اور واٸسس موجود ہیں کچھ اس نے ڈیلیٹ بھی کر دیے۔
@iqrarulhassan
پمز ہسپتال کے اس وارڈ میں گیا جہاں آگ لگی تھی،کرسیاں جلی ہوئیں تھیں، لوہے کے راڈ تک جلے ہوئے ہیں، وہاں سے ایز لائیو کیا، فوٹیجز بنائے لیکن جیسے گیٹ پر پہنچا پولیس نے روکا،موبائلز لے لئے اور ویڈیوز ساری ڈیلیٹ کروا دی۔۔۔۔۔۔۔ مجھے حیرانگی ہے کہ پولیس کیا چھپانا چاہ رہی ہے؟؟؟ ایسے حقائق کیا خاک چھپ سکتے ہیں؟ صحافیوں کو اپنا کام کرنے سے کیوں روکا جارہا ہے؟
@MohsinnaqviC42
نیپال میں آنے والے اس عزاب کے بارے بتایا جارہا کہ تبت میں اسوقت نہ تو بارش ھوئی اور نہ کہیں بادل پھٹا اچانک سے پہاڑ پھٹا اور اس میں سے نکلنے والا پانی کئی بستیاں بہا کر لے گیا سینکڑوں انسان ابتک لقمہ اجل بننے کی اطلاعات ہیں
بچوں کی نرسری میں ایمرجنسی ایگزیٹ نہی ہے بچوں کی وارڈ کا ڈیزائن چیک کریں اور فائر برگیڈ کے پاس کرین نہی ہے اس قدر برے حالات مرکز کے سب سے بڑے ہسپتال کے ہیں یہ طریقہ بذات خود بے حد خطرناک ہے
شج پمز میں ہونے والی آتشزدگی میں 14 ننھے بچوں کی شہادت کا جواب کون دیگا، کڑا احتساب کون کریگا، کوئی ہے جو آگے آئے اور ان والدین کو انصاف دلوائے، کوئی ہے جو اس ادارے کے بے مہار انتظامیہ، ڈاکٹروں اور عملے کو مہار ڈالے اور ان کو اس غفلت کی سزا دے
آیات نور کی معصومیت دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔
ایسے درندوں کے لیے کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں ہونی چاہیے۔
جب تک ہماری بیٹی کو انصاف نہیں ملتا، ہم آواز اٹھاتے رہیں گے۔
#JusticeForAyatNoor
ہری پور کی معصوم بیٹی ایات نور کے ساتھ درندگی انسانیت پر کلنک کا ٹیکہ ہے۔
ظالموں کو فوری گرفتار کر کے سرعام پھانسی کی سزا دی جائے۔
ہم معصوم کے لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں اور انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#انصاف_برائے_آیت_نور
ہری پور
آیات نور کے لیے انصاف کا مطلب ہے آئندہ کے لیے معصوم بچوں کو تحفظ فراہم کرنا۔
حکومت وقت فوری قدم اٹھائے اور ملزمان کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دے۔
ہمیں تب تک چین سے نہیں بیٹھنا جب تک حقیقی انصاف نہیں ہو جاتا۔
#JusticeForAyatNoor
@JunaidButt611@iqrarulhassan مڈل کلاس لوگوں کو لوئر مڈل کلاس کارکنوں سے حاکمانہ رویہ کیوں، اب تو باجوہ صاحب نے ہمیں دوسری پارٹیوں کے ٹاوٹ بھی کہنا شروع کردیا ہے، ہمارا کردار عیاں ہے اور محنت بھی موقع کے حساب سے کی ہے
عوام راج تحریک بھی عام آدمی کی تحریک نہیں بلکہ یہ بھی سرمایہ کاروں کی اماجگاہ ہے اور عام آدمی کی کا نام اور طاقت استعمال کرنا چاہتی ہے جہاں مجھ جیسے عام کارکن کی کوئی اوقات نہیں۔
یہاں بھی طاقتور لوگ قابض ہیں۔
@iqrarulhassan