دنیا غیر سنجیدگی کی طرف چلی گئی ہے۔ کوئی اچھی نظم لکھے اسے شائد اتنے لوگ نہ پڑھیں۔ کوئی اسی کا بتنگڑ بنا کر پڑھے ہزاروں اسے سنیں گے۔ کوئی اچھا گیت گاۓ لوگ اسے نظر انداز کر دیں گے۔ کوئی بے سرا اسے گاۓ لوگ اسے تفریحا سنیں گے سنجیدہ چیزوں کو اب محض تفریح کے پیمانوں سے تولا جاتا ہے
آپ کا خاندان نہیں جانتا کہ آپ اپنی روزمرہ کی زندگی یا کاروبار میں کتنی مشکلات اور دباؤ سے گزرتے ہیں اور
آپ کی نوکری، آپ کی زندگی اور آپ کے گھر کے حالات نہیں جانتے
آپ کے دوست اور پیارے آپ کے اوپر نئی اور پرانی ذمہ داریوں کے سائز کو نہیں سمجھیں گے۔
👇👇👇
آپ کا جیون ساتھی ہمیشہ آپ کی طرف سے محبت اور تعاون کا منتظر رہتا ہے، اور وہ اس بات کو کبھی نہیں سمجھے گا کہ آپ کتنے دباؤ یا پریشانیوں سے گزر رہے ہیں چاہے آپ اس سے کتنی ہی بات کریں اور سمجھائیں۔
آخر میں ایک ہی بات رہ جاتی ہے، آپ کے علاوہ کوئی بھی آپ کے بارے
👇👇👇
یہ کیا۔۔۔کہ جب بھی ملو،پوچھ کے،بتا کے ملو
کبھی کرو مجھے حیران، اچانک آ کے ملو
دعا سلام ہے کیا شے، اور مصافحہ کیسا
تکلفات کو چھوڑو۔۔۔۔۔۔۔۔گلے لگا کے ملو