@MaryamNSharif Heartfelt congrats to you on your https://t.co/4JMLpK0Dwp revitalize the party bold decisions are need of https://t.co/gLCvQc3PCh have to get rid of Dar.
ہمیں تو پاکستان کی ترقی چاہیے چاہے وہ سندھ ہے بلوچستان ہے کے پی کے ہے پنجاب ہے گلگت بلتستان ہے یا آزاد کشمیر ہے۔ اللہ تعالیٰ فضل سے ہم سب کو ایک ہی نظر سے دیکھتے ہیں۔پتہ لگنا چاہیے جو حکومت لائی گئی تھی اس نےپاکستان کیلیے کیا کیا ہے؟ قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف

The PML-N has a clear vision for Pakistan's future, one that includes economic growth, technological advancement, and empowerment for all.
#پاکستان_کا_ایجنڈا
نواز کا ایجنڈا #پاکستان_کا_ایجنڈا ہے اس پر عمل کر کے پاکستان انشاء اللہ آگے بڑھے گا برآمدات میں اضافے کے لئے ہنگامی نوعیت کے اقدامات کریں گے خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں میں اصلاحات کریں گے جس سے فائدہ عوام اور ملک کو ہوگا عوام خوشحال ہوگی انشاءاللہ