اخبار پر قرآنی آیات لکھنے پر پابندی لگائی جائے یا پھر اسکی ردی بیچنے پر پابندی عائد کی جائے۔ معاف کیجئے گا یہ ایک اہم ایشو ہے ہم سب کے لیے۔ توہین قرآن کے لئے ہم غیر مسلموں کو الزام دیتے ہیں۔جب کہ ہم خود لا پرواہ ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں نیک ہدایت عطا فرمائے آمین 🤲😢
@AIMENMUMTAZ1@farooq_pm حرم کی تعریف کر دیں تو مان جاو گا آپکو بتا دیں حرام کو حرام کیوں کہتے ہیں اور اس وقت کون سا طریقہ حرام کے بغیر نہیں ہے قرآن سے دلائل دیجیے گا حرام کے نقصانات بھی بتائیں اور نیز بندر کی طرح نقل سے پرہیز کیجیے گا