اقوام متحدہ کا بیان 🚨
ہمیں یہ رپورٹ ملی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو بنیادی قانونی تحفظات تک رسائی کے بغیر طویل عرصے تک تنہائی میں قید رکھا گیا ہے۔
عمران خان کو ذاتی ڈاکٹروں، وکلاء اور خاندان کے افراد تک رسائی سے محروم رکھا گیا ہے
#KhansIsolationIsACrime
کینیڈین پارلیمنٹ ممبر 🚨
تین سال سے زائد عرصے سے عمران خان کو جیل میں بند رکھا گیا ہے، جسے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق سے متعلق ورکنگ کمیٹی نے انسانی حقوق کے عالمی منشور کی خلاف ورزی قرار دیا ہے
#KhansIsolationIsACrime
یہ پیرا فورس کا اہلکار اس نے سرکاری موٹر سائیکل سروس اسٹیشن سے دھلوائی اور پھر جب پیسے مانگے تو دھمکیاں دے رہا الٹا سروس اسٹیشن کی ویڈیو بنانے لگ گیا کہ سیل کروادونگا۔
یہ مریم نواز کا تحفہ ہے پنجاب کے غریبوں کے لئے
اعجاز چوہدری سخت بیمار ہیں انکے شوگر کی وجہ سے گردوں پر اثر پڑا ہے جس سے گردے فیل ہونے کی طرف جا رہے ہیں مگر پھر بھی انکا حوصلہ بلند ہے ، نو مئی کے مقدمے میں سزا سننے کے بعد اعجاز چوہدری کے بیٹے اپنے والد صاحب کی صحت کے بارے میں بتا رہے ہیں
@ali_chaudhary
شزا فاطمہ (خواجہ آصف کی رشتہ دار )وہ خاتون، جنہیں آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کا کوئی تجربہ نہیں ہے، ہمیشہ یہی کہا جاتا ہے کہ انہوں نے Masters in Public Relations کیا ہوا ہے۔ اگر ایسا ہے تو انہیں کسی dairy farm یا factory کا انچارج بنایا جائے یا sharif medical city ہسپتال کی مینجمنٹ دی جائے۔ لیکن خواجہ آصف کی رشتہ دار ہونے کے بل بوتے پر وزارت کا اتنا بڑا عہدہ دینا کسی طور قابل قبول نہیں! بیرسٹر سعد رسول۔
@SaadRasooll
"متنازعہ ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کرنےوالی وزیر صاحبہ سے فوری استعفی لیا جائے
اور اس بل کے پیچھےچھپےمحرکات جاننےکیلئے ہائی لیول انکوائری کمیشن تشکیل دیں
گھروں کی چادر، چار دیواری پامال کر کےوزیر صاحبہ ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتی ہیں ؟"
سینیٹر آصف کرمانی
اس جنگی آبدوز نے بل پاس کروایا ہے کہ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کسی بھی گھر یا پلاٹ میں اپنا ٹاور لگا سکتی ہیں اور اس کے لئے مالک مکان سے بھی اجازت نہیں لینی اور اگر رکاوٹ بھی ڈالی تو جیل ہوگی
اسحاق ڈار کو کینیڈا کے ایک صوبے کے وزیر خزانہ نے شرمندہ کر دیا اسحاق ڈار شوخیاں مار رہے تھے کہ میرا فلاں فلاں فلاں ملک میں فلاں فلاں کاروبار ہے تو اس صوبے کے وزیر خزانہ نے کہا کہ آپ کا سارا خزانہ اس ملک سے باہر پڑا ہے جس ملک کے آپ وزیر ہیں اور دنیا کو کہتے ہیں کہ انویسٹمنٹ پاکستان لائیں ۔
عمران ریاض خان
پنجاب اسمبلی میں تاریخ میں حکومتی ارکان کا انوکھا کام
اپوزیشن لیڈر نے بجٹ پر بحث کے لیے تقریر شروع کی تو حکومتی بینچز نے بائیکاٹ کر دیا، اپوزیشن ارکان کا بائیکاٹ تو سنتے تھے مگر یہاں حکومت بائیکاٹ کر رہی ہے۔ کیا کہنے۔۔۔
زلفی بخاری کا ٹویٹ 🚨
بشریٰ بی بی نے یہ بھی بتایا ہے کہ عمران خان کے حالات بھی اسی طرح تشویشناک ہیں اور وہ بھی آنکھوں اور صحت کے دیگر مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔
ان کے مطابق، عمران خان اپنی غیرت اور خودداری کی وجہ سے شکایت نہیں کرتے
‼️عبداللطیف چترالی سے متعلق سینیٹر فلک ناز چترالی کا لرزہ خیز انکشاف‼️
عبداللطیف جنہوں نے سزا ہونے کے بعد خود گرفتاری دی انہیں ایک پنجرے میں رکھا گیا ہے اور ملاقات کے لئے چار گھنٹے انتظار کے بعد پنجرے سے ملوایا گیا اور انٹر کام پر بات ہوئی، وہ انتہائی کمزور اور نحیف ہو چکے ہیں اور مسلسل دباؤ ڈالا جا رہے ہے کہ عمران خان کو چھوڑ دو۔
یہ وہ ہی بہادر شخص ہے جس نے 26ویں ترمیم میں ووٹ کے عوض ایک ارب روپے کی آفر کو لات ماری اور اپنے لیڈر کے ساتھ وفاداری اور اصول پہ کھڑے رہنے کی پاداش میں نہ صرف نا اہل کیا گیا بلکہ یہ انسانیت سوز سزا بھگت رہا ہے۔
ان کی آواز بنیں
فضل الرحمان کردار ادا کر سکتے ہیں فضل الرحمان نے آج اسمبلی میں بڑی گفتگو کی ہے فضل الرحمان پر موجودہ حکمران اعتماد کرتے ہیں اور فضل الرحمان پی ٹی آئی کی بھی گارنٹی دے رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ عمران خان رہا ہو ۔
عمران ریاض خان
آپ نے سائفر کے معاملے میں عمران خان کا مذاق اڑایا، صحافیوں نے کہا یہ سائفر جھوٹ ہے،
جب انٹرنیشنل میڈیا نے سائفر کو لیک کیا تو اُن صحافیوں نے نا معافی مانگی، اور نا صحافت چھوڑی،
الحمدللہ اللہ نے عمران خان کو ایک بار پھر سرخرو کیا، شاہد خٹک
مریم نواز کے ادارے CCD ( کرپٹ کرمنل ڈیپارٹمنٹ ) نے 9 سالہ بچی قتل کر دی ! واقعے کے بعد چینلز اور پاکستانی صحافیوں کے گھر پیسے بھجوائے گئے اس لیے کوئی ریپورٹ نہیں آئی پھر آسٹریلیا کے چینلز نے ہم پاکستانیوں کو یہ خبر بتائی !