میری کلاس دہم کا بچہ ریحان گل جو حال ہی میں سکول سے فارغ التحصیل ہوا تھا اپنے خالق حقیقی کو جا ملا اللّٰہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آتی لوگ اتنے گندے کیوں ہوتے ہیں۔
رینٹ پر رہنے کا یہ مطلب تو نہیں گھر کو صاف نہیں رکھنا🤔
ہم نے جو گھر رینٹ پر لیا میں نے اسکو چمکایا۔
مطلب لوگ کتنے گندے ہوتے ہیں کم از کم جہاں رہنا ہو صفائی تو رکھیں۔
صبح سے گھر کوچ رہی ہوں۔اتنا غلیظ۔
😢😷🤮
نیو ورلڈ آرڈر
تھریڈ چھ۔۔
ترکی زلزلہ ہارپ اور سونے کا پہاڑ۔۔۔۔
تھریڈ آج اور چودہ سو سال پہلے کی کی حدیث کی روشنی میں لکھا گیا ہے ذرا توجہ سے پڑھیے۔۔
امریکہ نے اپنے سفارتی عملہ کو وارننگ جاری کی کہ ترکی میں دہشتگردوں کا حملہ ہو سکتا ہے
جنوری اکیس 2023
امریکہ نے ترکی
#شاہ_عدن
ٹھوکر نیاز بیگ ماڈل بازار کے باہر تجاوزات قائم کرنے پر 05 دکانداروں کے خلاف مقدمات کا اندراج کروایا گیا.
اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے کاروائی کی.
تجاوزات پھیلانے والے دکانداروں کے خلاف سخت کارروائیاں ہوں گی.
#DC#Lahore#encroachment
مرد جِس عورت کو دل میں رکھتا ہے اُس پر دُنیا کی نِگاہ پڑنا گوارہ نہیں کرتا مگر جِس کو دُنیا سے نہیں چُھپاتا اُسے کبھی دل میں نہیں اُتارتا اور یہی ایک کُلیَہ عورتوں کو سمجھ نہیں آتا...🙂🖤
ایک ترک شہری کا کہنا ہے:
"مالک مکان نے کرایہ بڑھا دیا اور میرے پاس گنجائش نہیں تھی، اس لیے 3 دن پہلے مجھے گھر سے نکال دیا۔ آج میں اور مالک مکان دونوں ایک ہی خیمے میں ہیں
گیم چند سیکنڈ کی ہے"
🌼🌺شب بخیر زندگی 🌼🌺
#نوائےسحر