اللہﷻ کو گواہ بنا کر عمران خان
تم سے عہد کرتا ہوں پاکستان کو آج جس امریکی غلامی میں دیا گیا ہے اس ملک کو ان ضمیر فروش،بزدلوں سے آزاد کروانے تک تمہارا @ImranKhanPTI ساتھ دوں گا
امریکی دھمکی پر لیٹنے والے
بزدل ضمیر فروش
پاکستان کے غدار ہیں غدار
پاکستان ذندہ باد
#ImranKhan
ہم کمزور ہیں ہم آپ سے نہیں لڑ سکتے اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنا ہے میرا پیچھا نا کریں بہت زمہ داریاں ہیں مجھ پر پاکستان میرا دل ہے اس مٹی سے بہت پیار ہے آج کیبعد آپ میرا کوئی ٹویٹ نہیں دیکھیں گے میرا روزگار نا چھینیں مجھ سے فری لانسر ہوں مینے کرتا ہوں حلال کماتا ہوں فی امان اللہ