🇬🇧 برطانوی کارکن
"شکریہ، اسرائیل، کہ تم نے سامراجی مغربیوں کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا۔
اب ہمیں احساس ہوا ہے کہ اسلام ہمارا دشمن نہیں ہے۔ مسلم کمیونٹی سب سے مہربان، سب سے ہمدرد اور سب سے شریف لوگوں پر مشتمل ہے۔
اسلام پروپیگنڈا اور بدنامی کا شکار رہا ہے👉
ایک اور امریکی فوجی افسر سینیٹ کی سماعت میں برس پڑا:
“امریکی عوام سے جھوٹ بولنا بند کرو۔ غزہ میں نسل کشی بند کرو ، امریکہ اسرائیل کو نسل کشی کی فنڈنگ کرنا بند کرے۔
Deeply saddened to hear about Imran bhai. Cricket has given us many shared moments, and as a fellow sportsman who has shared the platform and learned from him, I sincerely appeal that he be treated with dignity. Praying for his good health and strength for his family.
@ImranKhanPTI #ImranKhanHealthEmergency
#EYEstandWithIMRAN challenge 🇵🇰 🏏
1. Wear an eyepatch or cover one eye with your hand 🖐️
2. Post a selfie with the hashtag and tag cricket players.
#FreeImranKhan = free Pakistan ✊ 👁️ #T20WorldCup2026
14 int'l captains have requested the Pakistan govt to provide medical treatment for Imran Khan
Signed by Sunil Gavaskar, Kapil Dev, Allan Border, Steve Waugh, Ian Chappell, Belinda Clark, Kim Hughes, Atherton, Nasser Hussain, Mike Brearley, Gower, Clive Lloyd & John Wright
بریکنگ نیوز 🚨: فافن کے سربراہ عبدالباری صاحب کا انکشاف 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
عمران خان کو 2018 میں 118 نشستیں ملی۔ جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے 30کے قریب سیٹ کا نتیجہ روکا جس کو RTs بٹھانا کہا جاتا ہئ اور اس کے بعد جب RTS بحال ہوا اور نتیجہ آیا۔ تو آخری PTI کی 30 سیٹیں کم کرکے مسلم لیگ ن کے 21 اور زرداری کے دس سیٹ بڑھا کر عمران خان کے کلیر میجارٹی کو کم کر دیا گیا۔ پیٹرن یہ تھا کہ کسی کو کلیر میمورٹی نہیں ملتی چاہئے
بریکنگ نیوز🚨: برطانوی صحافی یلدا حکیم نے عمران خان پر قیدِ تنہائی میں ہونے والے مظالم پر پورے دنیا کے سامنے آواز اٹھا دی۔خان پر ہونے والے مظالم پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کروا رہی ہے۔یہ اب انٹرنیشنل مسئلہ بن چکا ہے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨