سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شر��ف کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد کے موقع معروف نعت خواہ و شاعر سید سلمان گیلانی کی پرسوز آواز میں نعت خوانی
سب اس پر اپنی اپنی بات کہہ رہے ہیں لیکن میرے نزدیک یہ ایک خوبصورت عمل تھا، خاص طور پر جب اس بہن نے مریم نواز صاحبہ کو دوپٹہ درست کروانے پر “تھینک یو” کہا۔
جہاں تنقید بنتی ہے وہاں تنقید کیجئے جہاں کچھ اچھا ہو اُسے appreciat کرنا سیکھ��ے۔
جرات ، ولولہ،عزم ،قربانی اور قبولیت کا یقین اسے ہی کہتے ہیں۔
مجاہد میڈیاسے مخاطب تھا پیچھے سے والدہ آئیں اور کہا بیٹا ڈر کس بات کا نقاب ہٹاؤ دیکھاؤ چہرہ دشمن کو
قربان ان مجاہدین ماوں پر
ہمارے ہاں اس عمر کے بچے کو غسل جنابت تک کا طریقہ نہیں آتا۔
#FreeGaza#طوفا��_الاقصى
اگر یہ واقعہ مدرسے کا ہوتا تو۔۔۔۔۔۔۔
محترمہ عالیہ کامران ایم این اے جمعیت علماء اسلام نے بہاولپور یونیورسٹی کے واقعے پر میڈیا اور ممبران قومی اسمبلی اور سینٹ کیوں خاموش ہیں، سوال اٹھادیا !
#IslamiaUniversityBahawalpur
Great victory AlhumduLillah! 🏆
Proud of my team especially Saud, Agha, Abdullah, Nauman and Naseem.
We look forward to continuing playing likewise! 🇵🇰✅
My Lord! Make me and those believers of my descendants keep up prayer. Our Lord! Accept my prayers.
Our Lord! Forgive me, my parents, and the believers on the Day when the judgment will come to pass.
#Quran 14:40-41
عدالت نے پولیس کو 3 طالبات کی 50، 50 ہزار کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانتیں منظور کرتے ہوئے طالبات کو 30 جنوری تک گرفتار کرنے سے روک دیا
تفصیلات جانیں:https://t.co/WfztfwpzI3
مبینہ طور پر لاہور ڈیفنس کے سکول سکارزڈیل امریکن انٹرنیشنل ہے
جنت ملک ،کائنات عمامہ اور نور نے اپنی کلاس فیلوکو نشہ پر لگانے کی کوشش کی تو اس نے نشہ کرنے کی ویڈیو بنا کر لڑکیوں کے والد کو بھیج دی جس پر اسے تشدد کا نشانہ بنایا گی��۔
کیا صرف مدرسہ کے واقعہ پر ہنگامہ برپا ہو سکتا ہے