ترجمہ :
زنا کار عورت و مرد میں سےہر ایک کو سو کوڑے لگاؤ ۔ ان پر اللہ کی شریعت کی حد جاری کرتے ہوئے تمہیں ہرگز ترس نہ کھانا چاہیئے ، اگر تمہیں اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان ہو ان کی سزا کے وقت مسلمانوں کی ایک جماعت موجود ہونی چاہیے ۔
القرآن سورۃ النور آیت 2
اسلام علیکم،
”میرے پاکستانیو، اگلے تین دن آپ نے اپنے رشتے داروں اور محلے داروں تک میرے امیدواروں کے نام اور ان کے انتخابی نشان پہنچانے کی ذمہ دادی لینی ہے“
3rd authorised AI Generated Voice message of Founding Chairman PTI Imran Khan
ایک وکیل 15 جنوری خان کو رہا کرتا ہے
دوسرا الیکشن کمیشن رپورٹ پر موجود ثبوت پیش نہیں کرتا
تیسرا سیاسی ٹویٹ کر کے لائک لیتا ہے
چوتھا متنازعہ رہنے کا شوقین ہے
بھٹو کیس میں عدالت جن کے دباو میں تھی اب وہ اور عدالت اتحادی ہیں
ایسے میں نعرے اور جذباتی باتیں لایعنی ہیں
خان اکیلا ہے