عمران خان کے بیٹوں نے اپنے ویڈیوپیغام میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں قید انکے والد عمران خان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور جیل میں انکے بنیادی انسانی حقوق سلب کئے گئے ہیںُ ملاقاتوں پر پابندی ہے لہذا انکی رہائی کے لئے مداخلت کی جائے
#SaveImranKhansEyesight
میرے کارکن نظریاتی اور دلیر ہیں۔ انہوں نے اپنے خوف کے بت توڑ دیے ہیں۔ مجھے ان کا جنون سب سے زیادہ پسند ہے۔ جنون کا کوئی توڑ نہیں، کوئی میرے کارکنوں کو شکست نہیں دے سکتا۔
لیڈر باپ کی طرح ہوتا ہے۔ جب آپ نماز پڑھتے ہیں تو پہلے اللہ کی تعریف کرتے ہیں، پھر سیدھے راستے کی دعا مانگتے ہیں۔
622 میں نبی ﷺ نے مدینہ ہجرت کی۔ 624 میں جنگِ بدر ہوئی، 313 مسلمان۔ دو سپر پاورز کے مقابلے میں 313 مسلمان۔ 632 میں نبی ﷺ نے دنیا سے پردہ کیا۔ لیکن اس دوران سپر پاورز نے ان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے۔ اسی لیے اللہ نبی ﷺ کے راستے پر چلنے کا حکم دیتا ہے۔
انہوں نے عرب میں کیا تبدیلی لائی کہ مسلمانوں نے دنیا کی امامت سنبھال لی؟ وہ تھی لا الہ الا اللہ۔ صرف آزاد انسان ہی امامت کر سکتا ہے۔
جو ہارنے سے ڈرتا ہے، اسے جیتنا نہیں آتا۔ زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ اللہ نے انسان کو اس خوف سے آزاد کیا ہے۔
دوسرا خوف نوکری کا ہے۔ اللہ پر اعتماد ہو تو انسان ضمیر کی آواز سنتا ہے، نہ کہ نہتے بے گناہوں پر کسی کے حکم پر حملہ کرتا ہے۔
عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ پی ڈی ایم روز میری بہت باتیں کرتا ہے، مگر لوگوں میں میری عزت اور بڑھ گئی ہے۔
شیطان کا راستہ شارٹ کٹ اور آسان راستہ ہے۔ دوسرا نبی ﷺ کا راستہ ہے، وہ آسان نہیں لیکن اوپر لے جاتا ہے۔
میری اللہ سے تین دعائیں ہیں:
- اللہ پاکستان کو وہ ریاست بنا جو مدینہ کی ریاست کے اصولوں پر کھڑی ہو
- جہاں عدل اور انصاف ہو
- جہاں لوگ حقیقی طور پر آزاد ہوں
- کوئی بھی پاکستانی بھوکا نہ سوئے
#افطار_کہتان_کےساتھ
#RamadanWithKaptaan
عمران خان کی جان کو خطرہ ہے
ہمیں خدشہ ہے کہ خدانخواستہ عمران خان کے ساتھ کچھ غلط کرنے جا رہے ہیں۔
ملاقاتیں بند، علاج کی سہولت بند، آپ سب آواز اٹھائیں کہ کل شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیں