قرآن کریم کے ترجمہ احادیث ڈسٹرک چاغی بلوچستان سمیت ملک بھر کے تازاہ ترین خبریں تجارتی خبریں لمحہ بہ لمحہ ہر وقت بروقت نیوز حاصل کرنے کے لیے فالو کریں
رخشان الرٹ
دالبندین شہر میں غیر اعلانیہ لود شیڈنگ نے عوام کو زہنی مرض میں مبتلا کردیاشدید گرمی میں کیسکو حکام کا ناراوہ سلوک افسوسناک ��ے اس کے ساتھ بازار پنچاہت انجمن تاجران اور عوامی نماہیندوں کے خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے شہریوں نے حکام بالا سے اپیل کرتے ہوے اس مسلے پر نوٹس لینے کی اپیل کی
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہونے کے باوجود پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 5فیصدتک کمی دیکھی گئی جہاں امریکی خام تیل 78.93ڈالر اور برینٹ کروڈ83.97 ڈالر فی بیرل پرآ گیا ہےتاہم پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات ��ی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا
مفتی تقی عثمانی نے ورچوئل ایسیٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب کو بتادیا ہے کہ اگر کرپٹو کے پیچھے کوئی حقیقی اثاثے اور حکومتی سرپرستی مو��ود ہو تو وہ معاملے کا جائزہ لے سکتے ہیں، مفتی زبیر
مالی معاوضہ انسانی جانوں کا نعم البدل نہیں ہو سکتا، تاہم حکومت بلوچستان اس مشکل گھڑی میں شہداءکے لوا��قین کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر ممکن تعاون کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھا جائے گا ،معاون وزیراعلی برائے اطلاعات و سیاسی امور
دالبندین شہر میں چوری ڈکیتی کے وارداتوں میں اضافے سے عوام میں شدید تشویش پیدا ہورہا ہیں چوری کے بڑتے ہوے واردات سے عام عوام تاجر برادری سمیت زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے ان چوری اور ڈکیتی کے واداتوں سے پریشان ہیں عوام کا انتظامیہ سے نوٹس لینے کی اپیل
پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ فی کس تیس روپے اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 200 روپے فی لٹر سے تجاوز کر گئی ہیں۔
بڑھتی ہوئی مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام شدید پریشان ہیں۔
افواجِ پاکستان کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ نیشنل سیکیورٹی کمی��ی کے اعلامیے میں سازش کا کوئی ذکر نہیں ہے۔ امریکہ نے نہ پاکستان سے فوجی اڈے مانگے تھے اور نہ ہی سابق وزیرِ اعظم کو اسٹیبلشمنٹ نے کوئی آپشن دیا تھا۔
پاکستان فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے اپنی پریس کانفرنس میں 'لیٹرگیٹ‘ سے متعلق کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ کے بعد جاری ہونے والے اعلامیے میں 'بیرونی سازش‘ کا کوئی ذکر نہیں تھا۔