اے بندے! ذکرِ حق میں جدوجہد کر، آرام نہ لے، خوف خدا رکھ بے خوف نہ ہو، تلاش حق میں صداقت کر غافل نہ رہہ، راہ سلوک میں جو مقامات تجھے حاصل ہوں انہیں اپنی ذات سے منسوب نہ کر بلکہ توفیق و عطا سمجھ۔
فتوح الغیب، ص 26
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ
#ShaikhAbdulQadirGilani
انسان کو ہر حال میں اپنی زندگی کے تخلیقی مقصد کو سامنے رکھتے ہو ئے ملک و قوم کی خدمت میں لگے رہنا چاہیے کیونکہ تمام انبیاء (علیہم السلام) و اولیاء اللہ ؒ خدمت خلق کرتے رہے اور اپنے ادوار میں معاشرے کی اصلاح کے لئے اپنا کردار ادا کرتے رہے-
https://t.co/OBmNLrBh3O
اختلافِ رائے دشمنی نہیں، علم کی ترقی ہے؛ سوال شعور کو جِلا دیتا ہے، بند ذہن زوال کا باعث اور کھلا مکالمہ خودی کو مضبوط کرتا ہے
اختلاف کے باوجود ایک دوسرے کی رائے کا احترام حقیقی مکالمہ ہے
#DialogueAmongCivilizations#Peace#Respect#Humanity
قیامت کے دن پہلے حضور علیہ الصلوۃ والسلام(آپ) کو سجدہ کرنے کی اجازت ملے گی اور پہلے حضور علیہ الصلوۃ والسلام(آپ) سر سجدہ سے اٹھائیں گے۔
(کشف الغمہ جلد 2 ص47)
کتاب مقام رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ص529
#islamtaleematequran
پاکستانی عوام اپنے شاہینوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کیونکہ یہی شاہین یہ ہمارے محافظ پاکستانی قوم کے ماتھے کا جھومر ہے پاکستان زندہ باد۔پاک افواج زندہ باد۔۔۔
#پاک_فضائیہ_نے_کر_دکھایا