میلسی کے نواحی علاقے میں نتھیا میں بااثر زمیندار نے اپنی طاقت کے نشے غریب باپ بیٹے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ بے حس قوم تماشائی بنی رہی۔
@OfficialDPRPP
ڈاکٹر ثانیہ نشتر صاحبہ اس طرف بھی توجہ دیں یہ دیپالپور کا ایک حلقہ ہے جہاں پر سروے کرنے والی ٹیم شہریوں سے ایک سو روپے ہر پرچی پر موصول کر رہی ہے اور یہ لوگ اربوں روپے کما چکے ہیں ان لوگوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور شہریوں سے لیا گیا بھتہ واپس کیا جائے
@SaniaNishtar
اے ارض فلسطین میں حاضر ہوں! سلامتی کونسل فیل ہوچکی، جنرل اسمبلی ذمہ داری نبھائے، فوری اسرائیلی مظالم رکوائے جائیں، پاکستان نے غزہ میں بین الاقوامی پروٹیکشن فورس تعینات کرنے کا مطالبہ کردیا
https://t.co/sQxP1S9EHP
#UnitedForPalestine#WakeUpUNOForPalestine#UNGA
“The Security Council must take action, reiterating its commitment and firm support for a two-state solution.”
China
#WakeUpUNOForPalestine@TeamGumnaamHero