لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ،
اس دُعا کو آیتِ کریمہ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائے۔ اِنْشَآءَاللّٰہ العزیز ہر مشکل اور مصیبت سے اپ باہر نکل آئے گے، اِنْشَآءَاللّٰہ
The purpose of creating Tiger Force is to utilize them at district level. They will help in identifying any deserving person which might have been missed. Using the Rs. 144Bn package & PM’s Corona relief fund, underprivileged across Pakistan will be provided with much needed help
آپٌ نےفرمایا”رجب اللہ کا،شعبان میرااور رمضان امت کامہینہ”
آج شعبان کی 15ویں رات،شبِ برات
یادرکھیں۔۔جھوٹ،ملاوٹ،مہنگائی اور نفل، کوئی فائدہ نہیں،لوگ بھوکے،آپکی تجوریاں بھری ہوئیں،توبہ قبول نہیں ہوگی
اللہ کومنانا،شارٹ کٹ،مخلوقِ خداکی بھلائی
کرونا اورمخلوقِ خدا
آگےبڑھو
خداکو منالو
نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ایک احادیث مبارک کا مفہوم ہے
ترجمہ: ’’بے شک اللہ تعالیٰ شعبان کی پندرھویں رات آسمان دنیا پر تجلی فرماتا ہے اور بنی کلب کی بکریوں کے بالوں سے بھی زیادہ گنہگاروں کو بخشش دیتا ہے‘‘۔
(سنن الترمذی، رقم الحديث: 739)
Prime Minister Imran Khan has directed for immediate activation of the Corona Tiger Force at provincial level as around 739,000 youth have already registered themselves to join the volunteers’ body for relief works during the lockdown.
#CoronaReliefTigers
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار @UsmanAKBuzdar سے صوبائی وزیر لٹریسی راجہ راشد حفیظ کی ملاقات:
صوبائی وزیر لٹریسی نے چیف منسٹر فنڈ برائے کوروناکنٹرول کیلئے 10لاکھ روپے کا چیک وزیراعلی پنجاب کو پیش کیا۔
تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
اللہ تعالیٰ پندرہویں شعبان کی رات (اپنی شان کے لائق) آسمانِ دنیا پر نزول فرماتا ہے اور قبیلہ بنو کلب کی بکریوں کے بالوں کی تعداد سے بھی زیادہ لوگوں کو بخشتا ہے۔
أخرجہ أحمد بن حنبل في المسند، 6/238،
Yes @iramizraja bhai agreed. Since all 3 of us are the end of our careers let’s retire gracefully together - I’ll call and let’s plan this for 2022? 😅 @MHafeez22#jokes
آج شب برات ہے، رحمت کی رات، اس مبارک رات میں اللہ سے دعا ہے کہ یا اللہ ہمارے ملک پر رحم کر، ہمیں کرونا جیسی مہلک وبا سے نجات دے۔۔ہم میں اتنا بوجھ اٹھانے کی سکت نہیں، یااللہ ہم پہ اپنا کرم کر 🙏🏻#Shab_e_baraat