ملک محمد امین صاحب کی درخواست پر چوہدری احسان الحق باجوہ، پارلیمانی سیکرٹری برائے اوورسیز، نے اپنے ذاتی خرچ سے مہاجر کالونی نزد تیلیوں والی مسجد اور قبرستان سے پرانی عیدگاہ تک ٹف ٹائل لگوا کر شہریوں کی مشکلات کم کرنے میں اپنا کردار ادا کیا۔
آپ نے کسی وزیراعظم کا کسی سیاسی لیڈر کا کسی ایسے آدمی کو جو اس ملک کے عام غریب بچوں کے بارے میں ویژن اور سوچ دیکھنی ہو محسوس کرنی ہو تو آپ نے یہ ویڈیو دیکھنی ہے 👇
آزاد کشمیر کی ایمن کی تعلیمی سفر کی کہانی ایمن کی زبانی
بہاولپور میں شیر کی شاندار فتح! NA 168
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک منیر چنڑ کی تاریخی کامیابی پر PML-N سوشل میڈیا ٹیم چشتیاں نے کیک کاٹ کر خوشی کا اظہار کیا۔
عوام کا میاں محمد نواز شریف کے نظریات کو سپورٹ پر اظہار تشکر
NA-168 بہاولپور میں شیر کی شاندار فتح!
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک منیر چنڑ کی تاریخی کامیابی پر PML-N سوشل میڈیا ٹیم چشتیاں نے کیک کاٹ کر خوشی کا اظہار کیا۔
عوام کا میاں محمد نواز شریف کے نظریات کو سپورٹ پر اظہار تشکر
@MaryamNSharif@BilalRixwan1@RizwanArshadCh
"ماشاءاللہ! ہمارا چشتیاں اب ایک نئے اور جدید روپ میں نظر آ رہا ہے۔ صاف ستھری سڑکیں، بہترین لائٹنگ اور خوبصورت ماحول۔ اس شاندار ترقیاتی کام اور شہر کی بہتری کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا دل سے شکریہ۔"
#SMT_CHISHTIAN@MaryamNSharif
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ساہیوال کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات، ساہیوال کے لیے مزید 14 الیکٹروبسوں کا اعلان۔ شہر کی بیوٹیفکیشن، سیوریج، ڈرینج اور دیگر منصوبوں پر اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ کے اقدامات کو سراہا، جبکہ وزیراعلی کی جانب سے جاری منصوبوں کے معیار اور شفافیت کی نگرانی کی ہدایت کی گئی۔
جمہوریت کا نشان اور عزمِ عالی شان، بیگم کلثوم نواز! 🌹
ایک بہترین ماں، بااعتماد ساتھی اور ہمت کا پہاڑ جنہوں نے ہمیشہ وفا اور وقار کی اعلیٰ مثال قائم کی۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے۔
احسان الحق باجوہ صاحب کے سیاسی سفر کو دو حصوں میں دیکھا جا سکتا ہے۔ دستیاب سوانحی معلومات کے مطابق ان کی مسلم لیگ (ن) سے سیاسی وابستگی 1999ء سے بیان کی جاتی ہے، تاہم ان کا باقاعدہ انتخابی سیاست میں نمایاں داخلہ 2013ء کے عام انتخابات سے ہوا۔
چوہدری رضوان ارشد ایڈووکیٹ ہیڈ سوشل میڈیا ٹیم، مسلم لیگ (ن) ��ہاولپور ڈویژن کی جانب سے آج چشتیاں سوشل میڈیا کے تمام کارکنان کو ان کے آفیشل سوشل میڈیا کارڈز تقسیم کیے گئے۔کسی بھی ورکر کے لیے اس کی پارٹی پہچان ہی سب سے بڑا تمغہ اور عزّت ہوتی ہے۔
چوہدری رضوان ارشد ایڈووکیٹ ہیڈ سوشل میڈیا ٹیم، مسلم لیگ (ن) بہاولپور ڈویژن کی جانب سے آج چشتیاں سوشل میڈیا کے تمام کارکنان کو ان کے آفیشل سوشل میڈیا کارڈز تقسیم کیے گئے۔کسی بھی ورکر کے لیے اس کی پارٹی پہچان ہی سب سے بڑا تمغہ اور عزّت ہوتی ہے۔
میرپور آزاد کشمیر کی سر زمین پر عوام کے اس عظیم الشان سمندر نے ثابت کر دیا ہے کہ کشمیریوں کا دل میاں محمد نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے ساتھ دھڑکتا ہے۔انشاءاللہ 27 جولائی کو آزاد کشمیر کے عوام کا انتخاب صرف شیر ہوگا۔
#MirpurSherKa
آج میرپور میں نہیں، اپنے باپ دادا کے گھر آئی ہوں۔ کشمیر سے میرا رشتہ صرف نسبت نہیں، خون اور محبت کا رشتہ ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
#MirpurSherKa