پاکستان میں صرف ایک شارخ جتوئی یا نتاشہ ہی کو عبرت کا نشان بنادیا جاتا تو سڑک پر ایسی بگڑی ہوئی رئیس اولادیں نظر نہ آتیں۔
جب تک انکے باپ کا پیسہ چلتا رہے گا تب تک اس ملک میں غریب ایسے ہی پٹتا رہے گا۔
ہیلو! پنجاب پولیس کے سربراہ @OfficialDPRPP گوجر خان تھانے میں شہری کے چہرے پر چپل سے ضرب لگانے والے اس غلیظ پُلسیے کے خلاف کیا کارروائی ہوئی؟ @Rporwp@RwpPolice
An alleged naked video of a detainee at the lockup of Andal Sundrani Police Station in Ghotki has surfaced, raising questions over the conduct of police and alleged misuse of authority. Sources say the man was arrested for allegedly cutting wood on forest land, while the voice heard in the viral footage is allegedly that of the SHO.
گھوٹکی: پولیس لاک اپ میں قیدی کی مبینہ برہنہ ویڈیو، انسانیت سوز تذلیل !
تھانہ آندل سندرانی کے لاک اپ میں قید شخص کی مبینہ برہنہ ویڈیو سامنے آنے پر گھوٹکی پولیس کے رویے اور اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال پر سوالات اٹھ گئے، ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو جنگلات کی زمین پر لکڑیاں کاٹنے پر گرفتار کیا گیا،اور بعدازاں ایک بااثر شخصیت کے کہنے پر قیدی کی ویڈیو بنوائی گئی، جبکہ وائرل فوٹیج میں سنائی دینے والی آواز مبینہ طور پر ایس ایچ او کی بتائی جا رہی ہے۔
Will Sky News oblige the viewers and interview the children of the thousands of Palestinian prisoners from Gaza and the West Bank who are sodomized, tortured and held without trial in Israeli prisons?
اسلام آباد: تھانہ کھنہ کی حدود میں نوجوان کو مبینہ اغواءکر کےحبسِ بے جا میں رکھ کر شدید تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے!
وفاقی دارالحکومت میں جرائم پیشہ عناصر کا راج، شہریوں کو مبینہ طور پر اٹھانے اور تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا، دارالحکومت اسلام آباد کے کسی بھی علاقے سے اگر کوئی شہری اغوا ہو جائے تو وفاقی پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں، متاثرہ شہریوں کو اگر بروقت انصاف فراہم نہ کیا گیا تو عوام کا پولیس سے اعتماد اٹھ جائے گا۔
پورا پاکستان اس شہری کی آواز بنیں جب تک یہ درندے گرفتار نہ ہو جائے۔
12-year-old Palestinian YouTuber Awni Al-Dous, who dreamed of reaching 100,000 subscribers, was killed in an Israeli airstrike on Gaza.
Last year, he celebrated reaching 1,000 subscribers with this joy.
میں نے صرف اپنے لاپتا پالتو جانور کی واپسی کی اپیل کی تھی اور کمیونٹی نے مدد کی۔ اس پر بھی سیاست چمکانا تمہاری گرتی ہوئی سوچ کو ظاہر کرتا ہے۔ ویسے Max تم سے ہزار گنا بہتر ہے، کیونکہ وہ نہ تو جعلی انگوٹھے لگا کر جیل جاتا ہے اور نہ ہی عوام کا پیسہ لوٹ کر ملک سے فرار ہوتا ہے۔ #میکس_گھر_آگیا_اب_تم_بھی_آجاو
آپ سب نے یوتھی بھائیوں کو وہیل چئیر والا ڈرامہ کرتے دیکھا ہوگا جس میں پولیس والے دیکھ کر انکا لیڈر چلنا شروع کردیتا ہے۔
آئیں راولاکوٹ میں لاشوں کو پولیس دیکھ کر چلتے ہوئے دیکھیں۔
ڈرامہ باز قوم پرست، صرف اے آئی سے عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔
Pakistani police did a real miracle in Mirpur - Made dead bodies walk
All the "dead bodies" people were crying about suddenly woke up when police hit their butts with sticks.
Those people were just pretending. The body count was pure fake drama.
مردے زندہ ہوگئے،،ویڈیوغورسےدیکھیے !!
میرپور میں سڑک پر اوندھے منہ پڑے یہ لوگ خود کو زخمیوں اور لاشوں کا منظر بنا کر پیش کر رہے تھے مگر جیسے ہی پولیس قریب پہنچی ایک ٹھوکر پر سب کے سب زندہ ہو کر اٹھ بیٹھے۔
چند لمحوں میں جھوٹ، پروپیگنڈے اور فوٹو سیشن کے لیے رچایا گیا پورا ڈراما زمین بوس ہو گیا۔ جو منظر ہمدردی سمیٹنے کے لیے سجایا گیا تھاوہی ان کے فریب اور منافقت کا ثبوت بن گیا۔۔👇👇👇