جبکہ ھم پر کام کے لیے سنیارے کے پاس پہنچے ہوتے ہین
عام گھریلو اشیاء کا استعمال کرتے ہوئے چاندی کو آسانی سے صاف کرنے کا طریقہ: گرم پانی، بیکنگ سوڈا، نمک اور ایلومینیم فوائل۔ یہ الیکٹرولیسس کی بدولت کام کرتا ہے۔
اندازہ لگائیں کہ یہ برطانیہ کے سینٹرل بینک کے صرف ایک والٹ میں پڑا سونا ہے، جبکہ ایسے 8 والٹ اور ہیں۔
اس میں آدھے سے زائد سونا ہندوستان اور افریقہ سے لوٹ کر لے جایا گیا ہے اور آج یہی لوگ خود کو انسانیت کے سب سے بڑے علمبردار بھی کہتے ہیں۔
پاکستان کے سب سے بڑے بینک کا ڈیٹا لیک، سب احتیاط کریں،
بینک کے آفیشل نمبر سے کال، یہ کیسے ممکن؟ اسکیمرز سب جانتے؟
۔
۔
۔
#ammarkhanyasir#meezanbank#scam