قاضی فائز عیسی ایک ٹشو پیپر تھا
اپنی ایکسٹینشن کے لالچ میں اس نے خود کو پیش کیا
استعمال ہونے کے بعد اس نے اپنی قیمت بھی مانگی مگر استعمال کرنے والوں نے اسے ٹشو پیپر کی طرح ہی اٹھا کر پھینک بھی دیا
شوکت نواز میر کو پاکستان دشمن بنانے کے لیے عاصم منیر اور اس کے حواری سر توڑ کوشش کر رہے ہیں
شوکت نواز میر انڈیا کیساتھ جنگ کے دوران LOC پر جا کر اپنے فوجیوں سے ملے اور ان کے حق میں نعرے بازی بھی کی
شوکت نواز میر صاحب کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے کوئی کہہ رہا ہے وہ شدید زخمی ہیں کوئی کہہ رہا ہے وہ شہید ہوگئے ہے اس ویڈیو میں اپ سن سکتے ہیں کہ طنزیہ جملے کسے جا رہے ہیں کہ لیڈر بنا ہوا تھا وغیرہ وغیرہ
غیر تصدیق شُدہ
سڑکوں کا کیا کریں ہم؟ سڑکوں کو چاٹیں ہم؟
اگر ایک سڑک بنا رہے ہیں تو چار کھودنے لگ جاتے ہیں،
مریم نواز کو چاہیے کہ سی سی ڈی جیسا ایک محکمہ بنائیں جہاں غریب نظر آئے اسے گولی مار دیں،
مریم سرکار سے تنگ شہریوں کا غم و غصے کا اظہار
پرامن احتجاج پانچ ہزار دن بھی چلتا رہ تو اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے بےرحم فرعونوں کو فرق نہیں پڑے گا۔
شیخ مجیب الرحمٰن چاہتا تو وہ بھی پرامن احتجاج اور ریلیاں لانگ مارچ نکال کر شوق پورا کر کے دیکھ لیتا مگر وہ بیوقوف نہیں تھا۔
مشرقی پاکستان والے جرنیلوں کی کمینی فطرت سے واقف تھے
عمران خان کی بہنوں کے خلاف ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پارٹی کے اندر اور باہر سے کمپین چلائی جا رہی ہیں۔
جتنا آپ خان صاحب کی بہنوں کو سپورٹ کریں گے اتنا ہی مخالفین کو تکلیف پہنچے گی 🔥
بریکنگ نیوز 🚨بس بہت ہوگیا۔ کشمیری رہنما ڈاکٹر بہار شاہ کا اعلان 🔥🔥
ہمیں مجبور کردیا گیا ہے اب ہم سخت فیصلے کرنے جارہے ہیں۔ انکو گریبانوں سے پکڑ ماریں گے۔ یہ ہوتے کون ہیں ہم کشمیریوں پر حکومت کرنے والے۔
سابق امریکی سی آئی اے افسر نے انکشاف کیا: “میں اُس وقت حیران رہ گیا، جب بے نظیر جلاوطنی کے دوران دبئی میں 50 لاکھ ڈالر مالیت کے محل میں رہ رہی تھیں۔”
حیرت ہے کہ ایسی کرپٹ قیادت غریب قوم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کیسے بات کرتی تھی۔
دریاؤں کا پانی بند کرنا انسانیت کیخلاف ایسا جرم ہے جو نہ تو کسی جنگ عظیم میں کیا گیا اور نہ ہی اس کی کوئی مثال ہے ، دنیا کی تاریخ ، قانونی حقائق اور موجودہ منظر نامے میں انڈیا کہاں کھڑا ہے ؟ پاکستان کے پاس کیا راستہ بچتا ہے؟ ڈاکٹر حامد خان المشرقی نے اینکر سمیت تمام انڈین پینل کو خاموش کروادیا-
Sir Please watch and share it’s so Important.
یہ غزہ نہیں خیبر پختونخواہ پاکستان ہے، جہاں اسرائیلی نہیں بلکہ پاکستانی فوج نے یہ ظلم کیا ہے۔ کدھر ہے خیبر پختونخواہ حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کی مذمت؟
سخت افسوس کی بات ہے کہ کشمیر کے لیے لوگ آواز نہیں اٹھا رہے، جبکہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ارادے بہت خطرناک ہیں۔ ان لوگوں کے لیے آواز اٹھائیں
جو ہفتوں سے اپنے معصوم بچوں اور عورتوں کے ساتھ سڑکوں پر بنیادی حقوق کے لیےبیٹھے ہیں۔
"غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے اپنے والد سے آخری الفاظ:
'ابو! میں حوضِ کوثر دیکھ رہی ہوں، اور دو محلوں جیسے بہت بڑے، عظیم گھر بھی دیکھ رہی ہوں۔'"💔
شبر زیدی کا انکشاف 🔥🔥
پاکستان کی اصل بدقسمتی دبئی ہے، ہمارے وہاں 80 بلین ڈالر پڑے ہیں۔ پاکستان کا اصل مسئلہ بلیک اکانومی نہیں، اصل پرابلم گرے اکانومی ہے۔ ہماری اکانومی کو چین نےبہت نقصان پہنچایا۔
🚨تن دیا ہے واہ
سلام ہے سائرہ بانو صاحبہ سلوٹ
خدا کی قسم سایرہ بانوں کو پہلے اتنے غصے میں کبھی نہیں دیکھا لفافہ لفافیوں کا حشر کر دیا
میڈم زندہ آباد ۔۔ آپ اللہ کی قسم قوم کے 95 فیصد لوگوں کی آواز ہیں ۔۔
اللہ پاک اپکو سلامت رکھیں👍🤲❤️