لگا کر آگ شہر کو یہ بادشاہ نے کہا، اٹھا ہے آج دل میں تماشے کا شوق بہت؛ جھکا کر سر سبھی شاہ پرست بول اٹھے، حضور کا شوق سلامت رہے، شہر اور بہت ہیں
#pakistaniGenz#Genz#mohsinnaqvispeech
Global oil prices have fallen significantly, yet Pakistani consumers are still waiting for meaningful relief at the pump. Ordinary citizens are already struggling with inflation. If fuel costs can come down, the public deserves that benefit. #PetrolPrice#Pakistan#Inflation
ہم اتنے بے بس ہیں کہ کوئی بھی ا کر ہمارے لیڈران کو نشانہ بنا کر شہید کر دیتا ہے ہم سب کو اب بھی اکٹھے ہو جانا چاہیے ورنہ یہ سارے کافر ایک دن ہم سب کو کچل دیں گے…..see more
#WorldWar3
حقانی صاحب آپکی ماضی کی جنگوں میں سوویت یونین کے خلاف پاکستان دل وجان کے ساتھ آپکے ساتھ کھڑا تھا ۔ آپ ھمارے مہمان رہے آپکے خاندانوں کی دھائیاں مہمانداری کی۔ تب کے لاکھوں مہمانوں میں لاکھوں ابھی بھی پاک سر زمین پہ پناہ گزین ھیں۔ ھماری پاک مٹی سے رزق کماتے ھیں۔ آپ بھی بمعہ خاندان ھمارے مہمان رہے ھیں۔ سوویت یونین کے خلاف ھم نے مل کے جنگ لڑی۔ آپکا اور ھمارا ایک ھی ھدف تھا اور یہ ھدف آپکو اور ھمیں امریکہ نے دیا تھا۔
اب آ جائیں 9/11 کے بعد ھمُ نیٹو کے سہولت کا ر ضرور تھے۔ مگر ھم پہ امریکہ کا الزام رہا کہ ھم حقانی نیٹ ورک کے سہولت کار ھیں انکی اعانت کرتے ھیں۔ ھم سے آپکا پتہ پوچھا جاتا تھا۔ کچھ یاد ھے آپکو۔ ھم پہ آپکی سہولت کاری کا الزام سچ تھا یا جھوٹ آپ ھی دنیا کو بتا دیں۔
ان دونو ں نورا کشتیوں کے درمیان 1979سے 9/11 تک امریکہ نے ھمیں اور آپکو لفٹ کرا نا بند کردی اور ھم آپ کی آپس کی لڑائیں ختم کراتے رہےسب کو مکہ معظمہ لے جا کر صلح کراتے رہے ۔ آپ سب ایک دوسرے کے خون کے پیاسے تھے ۔ ھم نے آپکے بزرگوں سے لیکر تین نسلوں کی مہان نوازی کی ھے ۔
صلہ کیا ملا آپ ھمارے قاتلوں کو پناہ دیں معصوم بچوں کو کے خون سے ھولی کھیلنے والوں کو سینے سے لگائیں ۔ ھمارے گلی محلوں کو خون سے رنگین کرنے والوں کے حلیف بنیں۔ میں کابل گیا آپ سے ملاقات ھوئ تھی۔ ایک درخواست کی تھی ھمارے دشمنوں کے حلیف نہ بنے اعانت نہ کریں۔ آپ نے رقم ما نگی ھم وہ بھی دینے کو تیار تھے مگر ضمانت کوئ نہیں تھی۔
جس نسبت سے آپکو حقانی پکارا جاتا ھے وہ بہت عظیم بزرگ تھے ۔ اس نام کی ھی لاج رکھیں۔ ھم آپ سے کچھ بھی نہیں مانگتے۔ آپ اپنے گھر راضی رہیں ھم اپنے گھر راضی رہیں ۔ ھمارے دشمن کو بیشک اپنے گھر بسائیں۔ لیکن انکے ساتھ ملکر ھمارے ساتھ دشمن کا کردار نہ ادا کریں۔ اپنی سر زمین ھمارے خلاف استعمال نہ ھونے دیں۔
ھماری روایت ، ثقافت اور دین سکھاتا ھے کی جس گھر میں پناہ لی ھو اسکی خیر مانگتے ھیں۔ اللہ اکبر
پاکستان زندہ باد
تمہیں یاد ھوکہ نہ یاد ھو ۔۔میڈ ان امریکہ جہاد
🚨 Reports indicate that TTP Chief Noor Wali Mehsud and TTG Chief Hafiz Gul Bahadar have released audio messages urging their affiliates to support the Afghan Taliban and intensify attacks inside Pakistan.