ایک تو سوشل میڈیا نے میری بات پکی کروادی، منگنی اور شادی بھی کروادی ہے
میں واضح کروں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی میں کسی پرنسز گلوریا کو جانتا ہوں
سوشل میڈیا پر یہ تماشے حقیقی ایشوز پر سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوتے ہیں۔
نجم سیٹھی کا اسٹیبلشمنٹ کو پیغام:
مت بھولیں کہ عمران خان ایک عظیم کپتان تھا ایویں تو ورلڈ ک�� نہیں جیتا تھا رمیز راجہ جاوید میانداد یہ سارے اس سے بہت محبت کرتے ہیں اور پھر ہیرو تو ہیرو ہوتا ہے، اور اب پوری عوام صرف اور صرف عمران خان سے محبت کرتی ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨غیرت نے جھٹکا مار ہی دیا، منیب فاروق نے خان کی ذات پر حملہ کرنے والے پٹواریوں کو دھو ڈالا، تاریخی چھترول کر ڈالی 🔥🔥
ابھی یہ عمران خان صاحب کے بچوں والا معاملہ ہوا، تو وہ میں دیکھ رہا ہوں ن لیگ کا میڈیا سیل فوراً ایکٹو ہوگیا، ان کی سابقہ اہلیہ، ان کے بچوں پر گند لے کر ٹوئٹر کے اوپر اور سوشل میڈیا پر آگیا۔ سیاست کو سیاست رہنے دیں�� ذاتیات پر مت جائیے، گھٹیا کیمپینز مت بنائیے۔ اگر عمران خان صاحب آپ کو پسند نہیں ہیں، تو آپ ان کی سیاست پر بات کریں۔ ان کی فیملی، ان کے بچے، ان کے بیٹے، انکی بہنوں پر، گند مت ڈالو۔ پاکستان کی سیاست میں پہلے ہی اتنی پولرائزیشن ہے۔کتنے کنوینیئنٹلی آپ یہ کام شروع کر دیتے ہیں، یہ تو ایک ہمارے سامنے ایک چیز آئی ہوئی ہے۔ ان کے دماغوں میں غلاظت کا انبار ہے جو آپ کو نظر آئے گا۔ اور یہ ن لیگ کی انتہائی گھٹیا حرکت ہے، جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
"میرے عمران خان سے بڑے اختلاف ہیں، لیکن میں کبھی بھی کسی سے پسند کرنے کا حق نہیں چھیننا چاہوں گا۔ میں یہ کبھی نہیں کہوں گا کہ مجھے کسی سے اختلاف ہے ا��ر تمہیں پسند ہے تو تیری ایسی کی تیسی، اس طرح مت کرو۔ کوئی پسند کرتا ہے یا تعریف کر رہا ہے تو کرنے دو، کچھ نہیں ہوتا۔" - منصور علی خان
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
استعمال شدہ موبائل خریدنے سے پہلے یہ کوڈز ضرور چیک کریں!
سیکنڈ ہینڈ موبائل لیتے وقت صرف ظاہری حالت نہ دیکھیں، بلکہ موبائل کے اہم فنکشنز اور معلومات بھی ضرور چیک کریں۔
اپنے موبائل برانڈ کے مطابق دیے گئے کوڈز استعمال کریں اور خریداری سے پہلے فون کی مکمل جانچ کریں۔ مفید معلومات کے لیے ہمیں فالو کریں اور پوسٹ کو شیئر ضرور کیا کریں۔
#UsedMobile #SecondHandMobile #MobileTips #MobileCodes #SmartphoneTips #5GInPakistan #PakistanTelecom
🚨🚨 بریکینگ نیوز : نجم سیٹھی کا انکشاف, نجم سیٹھی اپنی بات پر قائم ۔!!!🔥🔥🔥🛑
عمران خان ہر صورت شفاء ہسپتال شفٹ ہونگے, اور میرا خیال ہے کہ وہ وہاں ایک, دو عرصے کیلئے رہیں گے ۔ اور پھر شائد عمران خان سے براہِ راست معاملات شروع ہو جائے ۔ لیکن عمران خان سے بات چیت نورین خان کے ذریعے نہیں ہوسکتی, وہ پارٹی کے لوگوں کے ذریعے ہی ہوگی ۔اور یہ بات چیت اس وقت تک نہیں ہوسکتی, جب تک پی ٹی آئی کی لیڈرشپ عمران خان سے کچھ لائن نہیں لے گی, کہ آگے کیا کرنا ہے, کیا نہیں۔ اور وہ اسی صورت ممکن ہے ۔ جب عمران خان ہاسپٹل میں ہوں گے ۔ نجم سیٹھی 🔥🔥🚨
🚨🚨 بریکینگ نیوز : فیلڈ مارشل عمران خان سے زیادہ مقبول ہونا چاہتے ہیں, شہزاد اکبر کا دبنگ تجزیہ ۔!!!🔥🔥🔥🛑
عمران خان پر تین سال سے ہر طرح کی پابندیاں لگانے کے باوجود, آج بھی عمران خان پاکستان کی سب سے بڑی خبر ہیں ۔
دوسری طرف فیلڈ مارشل 24 گھنٹے وردی پہن کر گھومتے رہتے ہیں ۔ کہ کسی طرح عوام میں عمران خان جتنے مقبول ہو جائیں, لیکن ایسا ہو نہیں رہا ۔🔥🔥🚨