پوری دنیا میں یہ پہلی مثال ہے کہ ایک اسلامی ریاست پر غیر قانونی طور پر قابض نظام نے اپنے سابق وزیراعظم کو سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بنائی گئی یونیورسٹی پر 14 سال کی سزا سنائی گئی ہے
مجھے جج ناصر جاوید رانا پر ترس آرہا ہے کہ کتنی ہمت کرنا پڑی ہو گی ان کو یہ فیصلہ سنانے کے لیے
کیونکہ دو ہی چیزیں ہیں ،
انہوں نے یا تو دباؤ میں یہ فیصلہ دیا ہے یا کسی عہدے کے لالچ میں ،
ورنہ عمران خان جیسی شخصیت کو سیرتِ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے بنائی گئی یونیورسٹی پر سزا سنانا کوئی آسان کام نہیں تھا ،
علیمہ خان
عمران خان نے سرکاری سطح پر سیرت النبی کانفرنس شروع کی جسے بعد میں حکومت نے ختم کر کے سکولوں میں ڈانس اور سینما گھروں کا افتتاح کر دیا
پھر عمران خان نے سیرت النبی پڑھانے کے لیے یونیورسٹی قائم کی جس کی سزا عمران خان کو 14 سال سنا دی گئی
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨
خوشی کی انتہا نہیں ہے جنگ بندی کا اعلان ہوتے ہی غزہ میں امدادی ٹرکوں کی امد شروع ہو گئی
اللہ تعالی فلسطین کے مسلمانوں کی ہمیشہ حفاظت فرمانا😭😭🙏🙏
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم وبحمده
حماس کے مجاہدین نہ صرف میدان جہاد میں ناقابل شکست ہیں بلکہ سفارت کاری کی دنیا کے بھی شہسوار ثابت ہوئے
اسرائیل کے غرور کو خاک میں ملاتے ہوئے صہیونیت کے تمام منصوبے ناکام...
صحراء سینا میں جلاوطنی !
فیلادلفیا سے انخلاء !
ہم حماس کو ختم کر دیں گے !
ہم تمام " قیدیوں " کو آزاد کریں گے !
غزہ نے تمام تباہیوں اور شہادتوں کے باوجود عزت و وقار کے ساتھ امت مسلمہ کا سر فخر سے بلند کیا ہے
کا جن ھوتا ھے اگر انہی یونٹس کا بل8000 سے 10000 ھو تو ملکی معشیت زردار بھرپور ترین ترقی کر رہی ھوتی ھے
مجھے تو آج پتہ لگا کہ گیس کااوسط بل 500 سے 800 ھوتو ناقابل برداشت ھوتا ھے اگر یہی بل 2000 سے 3000 تک ھو تو فایدہ ھی فایدہ ھوتا
کیوں جی آپ کو بھی پتہ لگا یا ابھی کسر باقی ھے
Cp
مجھے تو اب پتہ چلا کہ گھی 350 سے 400 روپے فی کلو ھو تو مہنگائ کی ریشو 12 ٪ پلس ھوتی ھے اور اگر 550 سے 600 روپے فی کلو ھو تو مہنگای کی ریشو 7٪ ھو جاتی ھے
مجھے تو اب معلوم پڑا کہ اگر 20 ارب ڈالرز پلس زرمبادلہ ھو تو ملک دیوالیہ ھوتا ھے اور 13 ارب ڈالرز پر تیز رفتار ترقی ھوتی ھے
اور 2٪ پر تیز رفتار ترقی ھوتی ھے
مجھے تو اب پتہ چلا کہ بجلی یونٹ 16 سے 17 روپے ھو تو انتہائی مہنگا ھوتا ھے جبکہ 30 سے 35 روپے ھو تو بہت بہت ھی سستا
مجھے تو اب پتہ چلا کہ 200 یونٹس تک کا بل 2500 سے 3000 ھو تو مہنگای کا
مجھے تو اب پتہ چلا کہ چینی 70 سے 80 روپے فی کلو ھو تو مہنگای 12٪ ھوتی ھے اور اگر 140 روپے پلس ھو تو 7٪
مجھے تو اب پتہ چلا کہ آٹا 80 روپے کلو ھو تو مہنگای 12٪ ھوتی ھے اگر 100 سے 1 تو مہنگائ کم ھوتی ھے
مجھے تو اب پتہ چلا کہ 6٪جی ڈی پی گروتھ پر ملک دیوالیہ ھوتا ھے
اسلام آباد احتجاج میں شریک پی ٹی آئی مظاہرین اتنے پُرامن تھے کہ ان کے سامنے موجود میٹرو بس اسٹیشن اور مہنگی دکانوں کے شیشوں کو خراش تک نہ آئی۔ وہ بس سامنے آنے والے کنٹینرز ہٹا رہے تھے۔ یہ امیر گھرانوں سے نہیں، پاکستان کے غریب طبقے سے تھے۔ ان کی آنکھوں میں کوئی لالچ نہیں تھا۔ حبیب اکرم
@HabibAkram #ShehbazSharif #IslamabadMassacre
https://t.co/zbea54mq3h
وفاقی حکومت بتائےاسلام آباد پولیس لاءاینڈ آرڈر قائم رکھنےوالا فورس ہے یااینٹی پختون فورس ہے،اسلام آبادپولیس شناختی کارڈز کی بنیاد پر گرفتاریاں اورگھروں پر چھاپےڈالنا نفرتوں میں اضافہ کریگی۔تھانوں میں بند غریب پختونوں کو اسلام آبادپولیس لوٹ رہی ہے۔
پختون جرگہ کےہمراہ پریس کانفرنس
اسلام آباد میں پختونوں کو نسلی بنیاد پہ نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اپنی قوم کو ہدایت کرتا ہوں کہ حکومتی شرپسند عناصر کی کسی بھی کوشش کے باوجود آپ نے متحد رہنا ہے۔ ہم سب کسی بھی نسل سے بالاتر ہو کر صرف پاکستانی ہیں۔ عمران خان
@ImranKhanPTI#imrankhan#ShehbazSharif
https://t.co/mGX3HBpOh1