پنجاب فوڈ اتھارٹی ریسورس اینڈ لائسنس وٍنگ کی ٹیمیں، مختلف علاقوں میں لائسنس فیس نہ جمع کروانے والے فوڈ بزنسز کو نوٹِسز جاری کرتے ہوئے۔
@PFAHQOfficial@shoaibjadun
ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی شعیب جدون کے احکامات کی روشنی میں ریسورس اینڈ لائسنس ونگ کی ٹیم نے مورخہ 2022-07-18 کو پنجاب کے مختلف علاقوں میں 4,412 نوٹِسز کا نفاذ کیا , 74 لائسنس جاری کیے , 665 کیٹگیری اپ ڈیٹ کیں اور 1,813 چلان وصول کیے ۔
@PFAHQOfficial@shoaibjadun
پنجاب فوڈ اتھارٹی ریسورس اینڈ لائسنس وٍنگ کی ٹیمیں، مختلف علاقوں میں لائسنس فیس نہ جمع کروانے والے فوڈ بزنس کو نوٹِسز جاری کرتے ہوئے~
@PFAHQOfficial@shoaibjadun
ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی شعیب جدون کے احکامات کی روشنی میں ریسورس اینڈ لائسنس ونگ کی ٹیم نے جون کے آخری ہفتے میں پنجاب کے مختلف علاقوں میں 19,069 نوٹِسز کا نفاذ کیا , 631 لائسنس جاری کیے , 1,106 کیٹگیری اپ ڈیٹ کیں اور 4,132 چلان وصول کیے۔
@PFAHQOfficial@shoaibjadun