نون کی سیاسی قبر کھودنے والوں میں اویس لغاری سب سے اول نمبر پر ہو گا لوگوں نے کمر توڑ بجلی بل کی وجہ سے سولر پینل لگائے اب یہ فرما رہے کہ وہ سسٹم پر بوجھ ہیں مطلب سیٹھ اور الیٹ کے نجی بجلی گھروں کی کپیسٹی پیمنٹ گھٹ رہی ہے تو عین ممکن جلد ملک میں سولر پینل پر پابندی یا ٹیکس لگ جائے تاکہ عوام غلط معاہدوں کا تاوان بھرتے رہیں
دو باتوں پر کبھی سمجھوتا نہیں ہوگا،ایک پاکستان میں مقیم لاکھوں مقیم کشمیری مہاجرین کی شناخت اور دوسرا نظریہ الحق پاکستان،خواجہ سعد رفیق کا کشمیر انتخابی مہم سے خطاب
ایک سو ستر روپے کی گیس پر 600روپے فکسڈ ٹیکس اور دو سو دیگر ٹیکس لگا کر ایک ہزار بل بنا دیا
دنیا کے کسی بھی اصول اور ضابطے میں اصل بل سے چار گنا ٹیکس نہی ہوتا یہ معاشی غنڈا گردی ہے
نون لیگ اس پر صرف لعنت کی مستحق ہے جبکہ راتب خور چاہتے اس کی تعریفیں کی جائیں
قومی سلامتی سے متعلق گفتگو میں احتیاط انتہائی ضروری ہے۔ اختلاف ایسا نہ ہو کہ دشمن اسے پاکستان کے خلاف بطور پروپیگنڈا استعمال کرے۔ مولانا فضل الرحمٰن کے حالیہ بیانات کو بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف اپنے بیانیے میں استعمال کیا۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر قومی سلامتی سے متعلق گفتگو میں ایسی احتیاط ضروری ہے کہ دشمن کو پروپیگنڈے کا موقع نہ ملے۔
قومی سطح پر تمام سیاسی قیادت کی یہ مشترکہ ذمہ داری ہے کہ اختلافِ رائے کے باوجود ایسے طرزِ بیان کو فروغ دیا جائے جو پاکستان کے مؤقف کو کمزور کرنے کے بجائے مضبوط کرے۔
فوجی جوان اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر وطن کا دفاع کرتے ہیں۔ ان کی بہادری، قربانی اور جذبۂ خدمت انمول ہے، جسے کسی مالی پیمانے سے نہیں تولا جا سکتا۔
کوہالہ پل پر عوام کا سمندر، پھولوں کی بارش اور “جیے بھٹو” کے فلک شگاف نعرے اس بات کا اعلان ہیں کہ کشمیر کے دل آج بھی پاکستان پیپلزپارٹی اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ ❤️🖤💚
#BilawalBhuttoZardari#PPP#Kashmir
Pakistan is honored to host the 9th OIC Ministerial Conference on Women in Islamabad, bringing together representatives from 57 OIC Member States to strengthen cooperation, promote inclusive development and advance a shared vision of empowering women through education, healthcare, economic opportunity and leadership.
When nations unite with purpose, they create pathways for generations to come. May the Islamabad Declaration serve as a catalyst for lasting progress, deeper cooperation and a future in which every woman and girl has the opportunity to thrive. #OIC #WomenEmpowerment #PPP #Islamabad
محسن نقوی صاحب سے بطور وزیر داخلہ ابصار عالم نے بہت اہم سوال کیے ہیں کہ کرکٹ کا ستیاناس ہو چکا بلوچستان کا تباہ ہے خیبر پختون خواہ میں آگ لگی ہے اور اب آزاد کشمیر کا حال دیکھ لیں اس سب کے بعد ان سے کچھ پوچھا کیوں نہیں جاتا؟
شہباز صاحب انکو کیوں رکھا؟
عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہو تو پاکستان میں قیمتیں فوراً بڑھ جاتی ہیں۔
مگر جب عالمی قیمت کم ہو۔۔
تو عوام کو ریلیف پہنچتے پہنچتے ہفتے گزر جاتے ہیں۔
اِدھر عوام مہنگائی برداشت کرتے ہیں،
اُدھر آئل کمپنیاں اربوں روپے کا ریکارڈ منافع کما رہی ہیں۔
آخر فائدہ کس کا ہو رہا ہے
عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہو تو پاکستان میں قیمتیں فوراً بڑھ جاتی ہیں۔
مگر جب عالمی قیمت کم ہو۔۔
تو عوام کو ریلیف پہنچتے پہنچتے ہفتے گزر جاتے ہیں۔
اِدھر عوام مہنگائی برداشت کرتے ہیں،
اُدھر آئل کمپنیاں اربوں روپے کا ریکارڈ منافع کما رہی ہیں۔
آخر فائدہ کس کا ہو رہا ہے
How do we transition Pakistan from a reactive state to a climate-resilient economy? We tackled this, along with youth IT empowerment, in the latest Freedom Gate Dialogues with MNA @NazBaloch_. A crucial conversation for our national policy.
Watch here: https://t.co/oGJnpZEHEd