*شہداء پولیس ہمارا فخر ہیں انکی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں*ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ کی شہدائے پولیس کے گھروں پر آمد عید کے تحائف پیش کئے۔
شہدائے پولیس کے اہل خانہ سے ملاقات کی ان کی خیریت معلوم کی فیملیز کو عیدی ۔ مٹھائی ۔تحائف اور گلدستے پیش کیے اور کچھ وقت ان کے ساتھ گزارا۔۔