السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
جس نــــور ڪی تمہیں تلاش ھے,,
وہ بس قــــــرآن ہی تو ھے ..!
اور اللّٰــــــه اپنے نــور سے جس ڪو چاہتا ھے ، سیدھی راہ دڪھاتا ھے !!!
🎁 *آپ کے خیال میں سب سے خوبصورت تحفہ کیا ہے؟*
ری ایکٹ کر کے ضرور بتائیں
❤️ `دعائیں`
👍🏻 `محبت`
😊 `مسکراہٹ`
🤝 `ساتھ`
💰 `پیسہ`
🙏🏻 `مخلصی`
🌹 `عزت`
🤍 `وفاداری`
السلام علیکم اچّھے لوگو ۔۔۔
میں اتنے خُوبصورت الفاظ جمع کر کے پوسٹ لگاتی ہوں۔۔۔
کیا آپ لوگوں کو پسند نہی آتی !!!!
کمنٹس لائک کر کے اپنی موجودگی کا احساس تو کرایہ کیجئے۔۔
سلامت رہیے
خوش رہیئے ،ہمیشہ اپنے پیاروں کے ساتھ رہیئے
بہت شکریہ 🥀