تھر کول میں پیدا ہونے والے روزگار کے اعداد و شمار دیکھے، یہاں کام کرنے والے 60 فیصد مقامی ہیں اور یہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کا کامیاب ماڈل ہے۔ اس ماڈل کو ملک بھر میں عام کرنا چاہئے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا تھر میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#TharBadalRahaHaiPakistan
تھر کے بچے آج صرف خواب نہیں دیکھ رہے، بلکہ اپنی محنت اور صلاحیت سے ملک اور دنیا کے امتحانات میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں۔
تھر کے بچے CSS کے امتحانات میں کامیابی حاصل کر رہے ہیں، جبکہ ایک تھر کا طالب علم چین میں بھی امتحان ٹاپ کر چکا ہے۔
یہ کامیابیاں ثابت کرتی ہیں کہ اگر پسماندہ علاقوں کے بچوں کو معیاری تعلیم، مواقع اور وسائل فراہم کیے جائیں تو وہ کسی سے پیچھے نہیں رہتے۔
تھر کے بچوں کی کامیابی پورے پاکستان کے لیے فخر ہے۔
@BBhuttoZardari
#TharBadalRahaHaiPakistan
موسمیات فلائی اوور کی تکمیل کے بعد یونیورسٹی روڈ پر شہریوں کے سفر میں مزید آسانی اور ٹریفک کی روانی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔
سندھ حکومت کی کاوشوں سے کراچی کی اہم شاہراہوں کو جدید، محفوظ اور بہتر انفراسٹرکچر سے آراستہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ یونیورسٹی روڈ کی تکمیل اور بی آر ٹی نظام کے ساتھ یہ منصوبہ شہر کے ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کو مزید مؤثر، مربوط اور شہریوں کے لیے آسان بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
یہ کراچی کے بہتر، مربوط اور جدید سفری نظام کی جانب ایک اور عملی قدم ہے۔
#MosmiyatFlyoverForKarachi
پیپلز پولیٹکس & پاور پولیٹکس
شہید ذوالفقارعلی بھٹو کا انقلابی نظریہ"
عوامی جمہوری انقلابی سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کی کامیاب سیاست کا راز پیپلز پولیٹکس یعنی عوام میں سیاست اور عوامی خدمت میں ھے پاور پولیٹکس پیسے کا دکھاوا ، طلب اور ہر قسم کی طاقت کے دکھاوے میں ہرگز نہیں
پنجاب میں لفظ delta کے معنی نہ جاننے والے بیوقوف' جاہل ' دانشوروں کو میرا مشورہ ھے کہ یہ پوری ویڈیو غور سے سنیں اور سمجھیں کہ ڈیلٹا کسے کہتے ھیں اور سمندر میں دریائے سندھ کے پانی کا جانا کیوں ضروری ھے؟
عالمی جمہوریت کے دن کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی اپنے اُن تمام کارکنان اور قائدین کو سرخ سلام پیش کرتی ہے کہ جن کی بدولت ملک میں آج ایک روشن جمہوریت ہے۔
#DemocracyDay@BBhuttoZardari
نیے صوبوں کے پلان کو عوام جس طرح ٹکے ٹوکری کر رہی ہے وہ بہت ہی مزاحیہ یے۔ مصطفی کمال اور اس کے جتھے کو اس بندے بھگو بھگو کر جوتیاں ماری ہیں۔
اب میمن نگر بنے گا تو کاٹھیواڑ نگر کا بھی مطالبہ ہوگا۔ 😜😜😜
ہو چوپو گنے!!!
ہمارا سندھ، ہماری دھرتی ہے، اس پر ہم کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ سندھ یہاں بسنے والے ہر شخص کا ہے۔ ہمارا جینا مرنا سندھ میں ہے۔ سندھ کا بچہ بچہ اس بات پر کھڑا ہے کہ ہم سندھ کو کسی صورت تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔ یہ دھرتی ماں ہماری ہے، ہم اس کی حفاظت کریں گے۔
@FaryalTalpurPk
ایک تو سوشل میڈیا نے میری بات پکی کروادی، منگنی اور شادی بھی کروادی ہے
میں واضح کروں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی میں کسی پرنسز گلوریا کو جانتا ہوں
سوشل میڈیا پر یہ تماشے حقیقی ایشوز پر سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوتے ہیں۔
صوبہ سندھ میں کئی منصوبے مکمل ہوچکے ہیں، بے شمار جاری ہیں اور بہت سے ابھی شروع ہوں گے۔ چیئرمین صاحب کے وژن کی روشنی میں وزیراعلیٰ سندھ سے لیکر کابینہ کے اراکین اور پارٹی عہدیداروں تک اس ترقی کے سفر کو آگے بڑھا رہے ہیں۔
@SyedNasirHShah
مظہر عباس صاحب نے صحافت کا حق ادا کردیا۔
سیاست انہوں نے کرنی یے جنکا کام ہے جنکے حلف میں ہی سیاست سے توبہ ہے وہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ صوبے یا بلدیاتی نظام لاو؟ جس ملک کا وزیراعظم با اختیار نہ ہو اس ملک میں با اختیار بلدیاتی نظام کیسے آ سکتا ہے؟ جس ملک میں وزیراعظم کی کوئی اوقات نہیں چیف جسٹس کی کوئی اوقات نہیں وہاں با اختیار بلدیاتی نظام کیسے آئے گا؟
#KhanIllegallyJailed3Years