دنیا میں کیا کیا ظلم ہو رہے
تبت میں آج بھی ایک لڑکی کی شادی بیک وقت چار چار بھائیوں سے کی جاتی
سچی بات ہے عورت کی تعظیم مرتبہ تقدس اسلام کے سوا کسی دوسری جگہ نہیں
اس پہ اللہ کا شکر تو خیر ہر مسلمان کرتا اور کرنا بھی چاہئیے
یہ ہے جدید مارکیٹنگ، یہ ایک چھوٹی سی کپڑے کی دکان ہے کسی مارکیٹ میں۔۔۔
یہ کسی بڑے شوروم یا بوتیک سے زیادہ کما رہے ہیں۔۔Strategy کیا ہے۔؟
یہ مختلف سوشل میڈیا شخصیات سے رابطہ کرتے ہیں۔۔۔
انہیں فری شاپنگ دیتے ہیں اسکے ساتھ اپنی دکان کی ویڈیوز بناتے ہیں اور سوشل میڈیا پر کانٹینٹ اپلوڈ کرتے ہیں۔۔۔
اور سوشل میڈیا پر لاکھوں ویورز پوری دنیا سے انکے کسٹمر بنتے ہیں۔۔۔۔
اب اچھی دکان، اچھی لوکیشن والے ماڈل بہت پرانے ہو گئے ہیں۔۔۔
اب تو صرف ایک ہی ماڈل ہے وہ ہے سوشل میڈیا کا بہتر استعمال دکان بیشک کسی جنگل میں بنا لیں۔۔
@AliPervaiz450 جناب وزیر صاحب آئل کمپنیاں بھی جیسے لوگوں کی ہیں اس لیے دل کھول کر اس عوام کو لوٹیں اور اپنے غریب بھائیوں کا خوب پیٹ بھریں کیونکہ آپ لوگوں نے مرنا تو ہے نہیں
لقمان حکیم نے اپنے بیٹے سے کہا، "بیٹے زندگی میں تین باتوں سے کبھی دست بردار نہ ہونا۔۔۔
پہلا، بہترین کھانا تناول فرمانا،
دوسرا، بہترین بستر پر سونا۔۔۔
تیسرا، بہترین گھر میں رہنا۔۔۔۔
بیٹے نے کہا کہ، "ہم تو غریب لوگ ہیں، یہ کیسے کر سکتے ہیں۔۔۔؟؟" تو حکیم نے کہا،
"اگر تم صرف بھوک کے وقت کھانا کھاؤگے تو وہ بہترین کھانا ہوگا۔۔۔ اگر تم خوب محنت کرو اور تھک ہار کر سوؤگے تو تمہارا بستر بہترین ہوگا۔۔۔اگر تم لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو تو تم ان کے دل میں گھر کر جاؤ گے اور یوں بہترین گھر میں رہوگے۔۔"
(منقول)