@iihtishamm ان لوگوں کو ہمیشہ چاند رات 10 بجے کے بعد ہی نظر آتا ہے
کچھ لمحے پہلے یہی لوگ کہتے ہیں کوئ�� شہادت موصول نہیں ہوئی پھر اچانک رات 10 بجے کے نظر آ جاتا ہے
@RanaSanaullahPK نون لیگ کے سپورٹرز کی حالت کل سے لیبر روم کے باہر بے چینی سے ٹہلتے شخص کی طرح ہے جو کسی کام سے باہر نکلتی نرس کی طرف ہر بار سوالیہ نظروں سے دیکھتا ہے اور نرس ہر بار جواب دیتی ہے
ابھی دیر ہے۔۔