ALLAH is on our side.That is why we will beat the aggressor.
Those who fight in ALLAH cause will be victorious
It always seems impossible until it's done.
جو ہمارے کشمیریوں کو غدار کہہ رہا ہے وہ خود سب سے بڑا غدار ہے۔
پاکستان کی کسی سیاسی جماعت میں اتنا سچ بولنے کی جرات نہیں۔
پوری پریس کانفرنس سنیئے
#kashmir#ajk
بریکنگ نیوز 🚨
امریکہ نے آفیشلی, پاکستان میں مذکرات کو فیک نیوز قرار دے دیا!
جو بیشرم لوگ, ناچ ناچ کر چھلانگیں لگا رہے تھے وہ کہا گئے؟؟ بار بار بتاؤنگا یہ حکومت جعلی انکا ہر کام جعلی ہے!!
بریکنگ نیوز 🚨
ٹرمپ نے پوری دنیا کے سامنے کہہ دیا,
بلکل مجھے MBS کہہ رہا ہے, ایران پر حملے جاری رکھو!!
سعودی عرب, امارات ہمارے ساتھ ہے اس لڑائی میں!
ہن آرام اے؟ منافقو!
لیہ کا بدمعاش ایس ایچ
جس نے دونوں بہنوں کو گرفتار کرکے پرائیویٹ کوارٹر پر لے جاکر ایک ٹانگ پر کھڑا کیا جس سے دونوں بیٹیاں تھک جاتی تو ایس ایچ او انکے ساتھ گندی حرکتیں کرتا
🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨 🚨
Hello @OfficialDPRPP
پنجاب پولیس ابھی تک ستو پی کر سو رہی ہے
اقرارالحسن۔۔سیاسی پارٹی پاکستان، لیکن لانچ کرنی ہے لندن میں
سیاست میں مقابل۔۔عمران خان😉
جس سے طاقتور جان چھڑوارہے ہیں
شفیع جان کی کھانسی۔۔اقرار کیلیے ہے کافی
اقرار الحسن آپ گھر جاؤ۔۔جاکے ARYپہ کوئی چھوٹا موٹا پروگرام کرو، کوئی جعلی چھاپے مارو۔۔۔!
بریکنگ نیوز 🚨: نوجوان شفیع جان اسٹبلیشمنٹ پر چڑھ دوڑا، کھل گیم بھائی لوگوں کی ایکسپوز کر دی۔ وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کو تو کینٹ میں داخل نہیں ہونے دیا گیا تو 9 مئی کو عوام کو کیسے دروازے کھول کر کور کمانڈر ہاؤس میں گھسایا گیا، یہ ثابت کرتا ہے کہ 9 مئی فالس فلیگ آپریشن تھا
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
بریکنگ نیوز 🚨: اسکواش کے چمپیئن، قومی ہیرو جہانگیر خان نے بھی خوف کے بُت توڑ دیئے، کھل کر اسٹبلیشمنٹ کے بول اُٹھے۔ اسکواش کی فیڈریشن چلانا ونگ کمانڈر یا اسکواڈرن لیڈر کا کام نہیں، ہماری فیڈریشن وہ لوگ چلا رہے ہیں جنہوں نے کبھی زندگی ��یں ریکٹ نہیں پکڑا، اس وجہ سے ہم ناکام ہوگئے ہیں 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
A wonderful debate was held at Quaid e Azam University with a lot of difference of opinions among Chairman PNP Shaheer Sialvi, Senator Afnan & Senator Mushtaq Ahmed. Video will be uploaded soon.
بریگیڈیئر صاحب ان فائر 🔥🔥
ڈی جی کو شرم آنی چاہیے, کومسٹ کے طالبا نے احتجاج کیا 🔥
ٹگوں کی حکومت ہے, اور عاصم منیر لیڈ کررہا ہے!
جنگ میں اچھی کارکردگی دیکھائی، لیکن ائیر فورس نے, اور فیلڈ مارشل عاصم منیر بنا!!
امریکہ سے کیا وعدے کرکے آئے قوم کو بتاؤ🔥👏👏
بریکنگ نیوز 🔴 نوازشریف بری حالت میں سوئٹزرلینڈ جنیوا کے اسپتال میں پڑا ہوا ہے، عمر بھٹی اور شکیل نامی دونوں اوورسیز پاکستانیوں کا دعویٰ کہ وہ اسے دیکھ کر آئے اور آج بهی یہی کہہ رہے ہیں کہ کیسا بدبخت ہے ساری زندگی پیسہ اکٹھا کیا دولت کے انبار جمع کر لئے مگر آج اپنے علاج کے لئے اپنے وطن کا ایک اسپتال میسر نہیں اسکو چھپ چھپا کر اس بری حالت میں دربدر بھٹک رہا ہے.