@ARYSabirShakir ٹی ایل پی پر کریک ڈاؤن کے بعد 100% یقین کرلینا چاہئے کہ یہ تسلیم کر چکے ہیں کیونکہ کوئی نکلے یا نا نکلے ٹی ایل پی ضرور نکلتی اور آئندہ کوئی نا نکلے اسلئے اتنا ظلم کیا
@Abdulla92091082 Dear aaj jo gaza aur qudus m muslmano per zulm horha hai wou enhi saudi govt ki wajah sai horha hai en sai koi umeed na rakho en logo k hath Palestine k khoon sai rangeen hain
@MuhammadTahaCh1 ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک قبول فرمائے اور بار بار آپکو اپنے در کی حاضری نصیب فرمائے آمین دعاؤں میں یاد رکھئے گا لازمی نام لیکر
@MuhammadTahaCh1 ماشاءاللہ اللہ پاک آپکو خیر و عافیت سے پہنچائے اور آپکی تمام عبادات اور دعائیں قبول فرمائے آمین مجھ گناہ گار کو بھی نام لیکر دعاؤں میں یاد رکھئے گا اور سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ میں میرا سلام عرض کیجئگا پلیز🙏🙏🙏