بلوچ غدار
پشتون غدار
مہاجر غدار
بنگالی غدار
قبائلی غدار
جو بولے وہ پنجابی غدار
اور اب کشمیری اور گلگتی بھی غدار
عمران خان نے کہا تھا کہ "دیکھنا کوئی رہ تو نہیں گیا"؟
گلگت بلتستان انتخابات میں پاکستان تحریکِ انصاف کے امیدواران اور ان کے انتخابی نشانات کی فہرست!
عمران خان بمقابلہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ، تمام حکومتی سیاسی جماعتیں، تمام عسکری ٹاؤٹ صحافی و چینلز اور تمام حکومتی ادارے!
#FascismUnderAsimLaw#PakistanUnderMartialLaw
پاکستان سمیت ان تمام ممالک کے نام ٹرمپُو نے اپنے ٹویٹ میں لکھے ہیں جنہوں نے ابراہم اکارڈ پر دستخط کرنے کی حامی بھری ہے یعنی اسرائیل کو تسلیم کرنے کی حامی بھری ہے
ادھر آؤ یہودی ایجنٹ کے فتوے صادر کرنے والے سارے دَلے
کمال ہے بھائی، گیارہ ارب روپے کے جہاز میں اڑان بھری ہوگی، لاکھوں نہیں تو کروڑوں روپے کا خرچہ کیا گیا ہوگا، مگر نتیجہ یہ کہ وہاں جا کر تندور کی گرم گرم روٹیاں اور بینگن کا بھرتا کھایا گیا۔ کمال ہے بھائی، کمال ہے۔ افسوس کیسے کیسے لوگ ہیں جو ہم پر مسلط کر دیے گئے ہیں۔
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
جمال خاشقچی اور حامد میر دونوں واشنگٹن پوسٹ کے لئے لکھتے تھے۔
دونوں کو امریکی اسٹیبلشمنٹ نے ہائر کیا تھا۔ واشنگٹن پوسٹ امریکی اسٹیبلشمنٹ کا اخبار ہے۔
جمال خاشقچی کو اس لئے ہائر کیا تھا کیونکہ امریکہ اس وقت محمد بن سلیمان کا راستہ روکنا چاہتا تھا۔ محمد بن سلیمان نے تیزی سے ایکشن کرتے ہوئے جمال خاشقچی کو مروا دیا جس سے دنیا میں کہرام مچ گیا۔ لیکن محمد بن سلیمان کا اقتدار بچ گیا۔
اقتدار بچانے کے لئے ایسے فیصلے سفاکی اور بےرحمی سے کرنے پڑتے ہیں۔ محمد بن سلیمان نے وہ خطرناک فیصلہ کیا۔ اور امریکی اسٹیبلشمنٹ کو پیغام مل گیا۔
حامد میر کو امریکی اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان میں رجیم چینج کے لئے ہائر کیا تھا۔ ڈیڑھ سال تک لکھتا رہا۔ 34 کالمز لکھے۔ سب کا مفہوم ایک تھا۔ عمران خان خطرناک مذہبی جنونی ہے۔ امریکی مفادات کے لئے خطرہ ہے۔ جرنیل حضرات امریکی مفادات کے محافظ ہیں۔ عمران خان کو ہٹانا بلکہ ہوسکے تو ختم کرنا ضروری ہے۔
حامد میر لکھتا رہا۔ عمران خان دیکھتا رہا۔ عمران خان تین سالوں سے جیل میں ہے۔ حامد میر آزاد ہے۔ بیٹی اور بھائی رجیم چینج کرنے والوں کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ میڈیا ختم ہوچکا ہے۔ لیکن حامد میر کی لاکھوں کی نوکری قائم ہے۔ شو جاری یے۔
اوورسیز پاکستانی کی یہ ویڈیو وائرل کیوں نہیں ؟
کمال میدان سجایا ہے, دلیر پاکستانی نے!!🔥
یہ ایک اورسیز پاکستانی, اِس وقت پی ٹی آئی آفیشل سجاد برکی اور پوری ٹیم پر بھاری ہے!🔥
اگر جنرل باجوہ اس بیرونی مداخلت کے خلاف ڈٹ جاتا اور اپنے وزیر اعظم کا ساتھ دیتا تو آج ٹرمپ کو جرت نا ہوتی کہ وہ پاکستان سے مطالبہ کرتا کہ " پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرے "
لیکن افسوس باجوہ لیٹ گیا اور پاکستان آج تک اس بزدلی اور غداری کا خمیازہ بھگت رہا ہے
ایک آدمی کے پیچھے آپ نے 13 سیاسی جماعتیں، اسٹبلشمنٹ، میڈیا اور 6 سو کروڑ، 3 سو ملین ڈالر جوبائیڈن سے لے کر لگایا،
لیکن پھر بھی عمران خان کو کنٹرول نہیں کر سکے! ظفرہلالی۔