غالب کے خطوط کے بارے میں کافی سنا اور پڑھا-
قطری خط، امریکی خط بھی منظر عام پر آنے لیکن پاکستانی جمہوریت میں سب سے زیادہ دھماکہ خیز خط چوہدری شجاعت کا ثابت ہوا-
#SupremeCourtofpakistan
وزارت اعلی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے8 صفحات پر مشتمل فیصلے کا صفحہ نمبر4 انتہائی اہم ہے بظاہر عدالت کا فیصلہ تحریک انصاف کےحق میں ہے لیکن اس کا فائدہ مسلم لیگ ن کو ہی ہوگا دوبارہ ووٹنگ میں حمزہ شہباز کے پھر وزیراعلی بننے کی راہ ہموار ہو چکی ہے
#بھتیجا_بے_روزگار