Bilawal House Kar member Social media team
Dept: info sec: ppp nws,active social &political worker,Bhutto, Bilawal BZ,DrAzra Pechuho,Faryal Talpur is my leader.
سندھ میں پرائمری کے بعد تعلیم کا سفر مزید آسان بنانے کے لیے 2 ہزار سے زائد اسکول اپ گریڈ کیے گئے ہیں، تاکہ طلبہ و طالبات کو اپنے ہی علاقوں کے قریب معیاری مڈل اور سیکنڈری تعلیم کی بہتر سہولت میسر آ سکے۔
@sardarshah1@BBhuttoZardari@MinisterEduGos@SELDGOS
*#Happy_Birthday to Chairman #Bilawal_Bhutto_Zardari*.✨🇱🇾
*Your commitment to democracy,*
*public service and the people continues to shape your journey.*
*Rao Mohammed Rafique*
اس عالمی یومِ جمہوریت کے موقع پر آئیے اپنے شہداء کی جمہوری میراث کے تحفظ کے عہد کی تجدید کریں۔ آئیے اس امر کو یقینی بنائیں کہ عوام کا مینڈیٹ ہمیشہ مقدم رہے اور جمہوریت کو دوبارہ کبھی اقتدار کی کشمکش کی بھینٹ نہ چڑھنے دیا جائے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#DemocracyDay
#PublicMandate
#PPP #RCC
SICHN Mother & Child Hospital, Azam Basti is bringing free and quality maternal and child healthcare closer to families, with maternal, newborn, pediatric, NICU, PICU and HDU services.
#SindhCares#SindhHealthForAll
"شہید جمہوریت کی شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے غیر معمولی جرات کے ساتھ اس جدوجہد کو آگے بڑھایا اور بالآخر جمہوریت کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ ہم ان تمام سیاسی رہنماؤں، کارکنوں اور شہریوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے ظلم و ستم برداشت کیا اور آئین اور عوام کے خود حکومت کرنے کے حق کے دفاع میں قربانیاں دیں۔"
صدر مملکت آصف علی زرداری
@AAliZardari
#SMBB
#SaluteToDemocracy
#ConstitutionOfPakistan
#PPP #RCC
Sindh CM Syed Murad Ali Shah chaired Provincial Polio Task Force meeting, reaffirmed commitment to a Polio-Free Sindh and Pakistan. A 7-day anti-polio campaign will run from Sept 21–27 across 30 districts, targeting 10 million children under 5. #EndPolio#PolioFreePakistan#Sindh
کراچی: خاتون اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے اقوام متحدہ کے عالمی ادارۂ خوراک (WFP) پاکستان کی نمائندہ اور کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
کراچی: ملاقات میں غذائی تحفظ، موسمیاتی مسائل اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خواتین و بچوں کی فلاح و بہبود سمیت مختلف امور پر تبادلۂ خیال
کراچی: بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پاکستان میں بھوک کے خاتمے، غذائی تحفظ اور ماں و بچے کی صحت کے لیے WFP کی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا
کراچی: بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے حکومت، اقوام متحدہ اور ترقیاتی شراکت داروں کے درمیان مؤثر تعاون کی ضرورت پر زور دیا
@AseefaBZ
“آصفہ بھٹو اپنی شہید والدہ کا عکس لیے پاکستانی عوام کے لیے اسی جذبے اور لگن سے سرگرم ہیں، جیسے محترمہ بینظیر بھٹو ہوا کرتی تھیں۔ وہی انداز، وہی خلوص، وہی عوامی وابستگی۔”
آصفہ بھٹو زرداری
خاتون اول و رکن قومی اسمبلی
@AseefaBZ#ShadowOfSMBB#BenazirBhuttoLegacy
#PublicConnection
#PPP #RCC
سندھ میں ماں اور بچے کی صحت پر سرمایہ کاری اب محض دعویٰ نہیں، قابلِ پیمائش نتائج کی صورت میں سامنے آ رہی ہے۔
پیپلز پارٹی کی مسلسل ترجیحات کے باعث مادر و نوزائیدہ نگہداشت، طبی سہولیات اور بچوں کی صحت کے شعبوں میں بہتری کا عمل تیز ہوا ہے، جس سے سندھ کا سرکاری نظامِ صحت نئے معیارات قائم کر رہا ہے۔
یہ صرف اعداد نہیں، ماں اور بچے کی محفوظ زندگی کی ضمانت ہے۔
❤️🖤💚
@BBhuttoZardari
*مجھے اپنی دھرتی سے محبت ہے،*
*میں اپنی دھرتی پر ہی مرنا چاہتا ہوں۔*
*مجھے اس بات کی کوئی پرواہ نہیں کہ سامنے والے کیا سوچیں گے*
*یا کیا کر سکتے ہیں۔*
*مجھے صرف اپنی دھرتی کے بارے میں سوچنا ہے۔*
*صدرِ مملکت پاکستان*
*آصف علی زرداری*
( راؤ محمد رفیق )
*مجھے اپنی دھرتی سے محبت ہے،*
*میں اپنی دھرتی پر ہی مرنا چاہتا ہوں۔*
*مجھے اس بات کی کوئی پرواہ نہیں کہ سامنے والے کیا سوچیں گے*
*یا کیا کر سکتے ہیں۔*
*مجھے صرف اپنی دھرتی کے بارے میں سوچنا ہے۔*
*صدرِ مملکت پاکستان*
*آصف علی زرداری*
( راؤ محمد رفیق )
*مجھے اپنی دھرتی سے محبت ہے،*
*میں اپنی دھرتی پر ہی مرنا چاہتا ہوں۔*
*مجھے اس بات کی کوئی پرواہ نہیں کہ سامنے والے کیا سوچیں گے*
*یا کیا کر سکتے ہیں۔*
*مجھے صرف اپنی دھرتی کے بارے میں سوچنا ہے۔*
*صدرِ مملکت پاکستان*
*آصف علی زرداری*
( راؤ محمد رفیق )
مجھے اپنی دھرتی سے محبت ہے، میں اپنی دھرتی پر ہی مرنا چاہتا ہوں۔ مجھے اس بات کی کوئی پرواہ نہیں کہ سامنے والے کیا سوچیں گے یا کیا کر سکتے ہیں۔ مجھے صرف اپنی دھرتی کے بارے میں سوچنا ہے۔ صدر آصف علی زرداری
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ@sharjeelinam
#مرسون_مرسون_سنڌ_نه_ڏيسون #سنڌ_ڌرتي_ماءُ_آهي #SindhCannotBeDivided
دنیا کے کئی ممالک میں سائبر نائف جیسے جدید ترین سرطان شکن علاج پر 50 ہزار سے 1 لاکھ 20 ہزار امریکی ڈالر یا اس سے بھی زائد لاگت آتی ہے، مگر سندھ حکومت نے یہی جدید طبی سہولت عوام کے لیے مکمل طور پر مفت فراہم کرکے صحتِ عامہ میں ایک قابلِ تحسین مثال قائم کر دی ہے۔
یہ محض علاج کی سہولت نہیں، بلکہ جدید طب تک بلاامتیاز رسائی، مساوی طبی حقوق اور عوامی فلاح کے عزم کا عملی اظہار ہے۔ ❤️🖤💚
@BBhuttoZardari