@TLPLawyers میری وکلاء گروپ سے گزارش اگر انکے خلاف کوئی عدالتی کاروائی ہو سکتی ہے تو جلد کریں آپ کس بات کا انتظار کر رہے ہیں ایک ایک کرکے یہ سب کو نظر بند کر دیں گے
@Naseem_Khera گناہ گناہ ہی ہوتا ہے جو بھی کرے ایک بندے کی وجہ سے سب پہ بھونکنا نہ شروع کر دیا کرو تم کونسا دودھ کے دھلے ہو ذرا اپنے اندر جھانک کر دیکھو